اہم ترین اسلامی بیداری خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے اور شیعہ سنی کو لڑانے کی منظم سازش

پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے اور شیعہ سنی کو لڑانے کی منظم سازش

پارلیمنٹ میں ہونے والی بحث کو دیکھتا ہوں، ٹی وی ٹاک شوز کا نظارہ کرتا ہوں یا پھر ڈرائنگ روموں میں ہونےوالی میٹنگز کی روداد کے بارے میں سنتا ہوں تو مجھے پاکستان تیرہویں صدی کا بغداد دکھنے لگتا ہے۔ جب ہلاکو خان کی تاتاری افواج نے بغداد کا محاصرہ کررکھا تھا تو وہاں غیرضروری فقہی مسائل پر مناظرے جاری تھے۔

پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی فضاء ثبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، علامہ ساجد نقوی

پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی فضاء ثبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے بعض شر پسند عناصر کی جانب سے تکفریت پھیلا کر ملک میں امن و امان کی فضاء کو ثبوتاژ کرنے اور بزرگانِ دین کے خلاف ہرزا سرائی کی مذمت کرتے ہوئے حکمرانوں کی خاموشی کو افسوسناک اور معنی خیز قرار دیا ہے۔

سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں،جعفر یہ الائنس

سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں،جعفر یہ الائنس

جعفر یہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے پیامبر اکرم اور قرآن پاک کی توہین کرنے والوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں۔

سندھ؛ ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس؛ توہین آمیز خاکوں اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی پر زور مذمت

سندھ؛ ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس؛ توہین آمیز خاکوں اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی پر زور مذمت

ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما نے شرکت کی، اجلاس میں شریک شریک ملک کی مختلف مذہبی جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان بین الاقوامی سطح پر تحفظ ناموس رسالت کو یقینی بنانے کےلئے قانون سازی کےلئے بھرپور کام کرے۔

بحرین کے صہیونی حکومت سے تعلقات اسلامی امنگوں، فلسطینی کاز اور بیت المقدس سے بہت بڑی خیانت ہے؛ ایران

بحرین کے صہیونی حکومت سے تعلقات اسلامی امنگوں، فلسطینی کاز اور بیت المقدس سے بہت بڑی خیانت ہے؛ ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے مشیر حسین امیر عبداللهیان بحرین اسرائیل تعلقات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔

ملت جعفریہ اپنے بنیادی عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، علماء و ذاکرین کانفرنس کا بیانیہ

ملت جعفریہ اپنے بنیادی عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، علماء و ذاکرین کانفرنس کا بیانیہ

تہذیب و شائستگی، قانون پسندی، ذمہ دارانہ طرز عمل اور حب الوطنی ملت جعفریہ کا طرہ امتیاز ہے۔ ملت جعفریہ نے ہزاروں قیمتی جانوں کی قربانی دے کر قومی سلامتی اور بین المسالک ہم آہنگی کو استوار رکھا اور داخلی وحدت پر آنچ نہیں آنے دی۔

کبھی نہ حل ہونے والے فروعی اختلافات کو پھر سے پہاڑ بنا کر پیش کیا جارہاہے؛ لیاقت بلوچ

کبھی نہ حل ہونے والے فروعی اختلافات کو پھر سے پہاڑ بنا کر پیش کیا جارہاہے؛ لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک میں نفرتوں کے سیلاب میں بہہ رہے ہیں؛ افراط و تفریط ہے، ہر طبقہ یہ پکار رہا ہے کہ دوسرا ہی خراب و غلط ہے، ہر طرف اظہار جذبات میں غیر ذمہ داری اور دین اسلام کی تعلیمات سے انحراف ہورہاہے۔

ملک دشمن عناصر امریکا اور اسرائیل سے ملکر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتےہیں، علامہ شہنشاہ نقوی

ملک دشمن عناصر امریکا اور اسرائیل سے ملکر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتےہیں، علامہ شہنشاہ نقوی

علامہ شہنشاہ نقوی کا کہنا ہے کہ ہمارے دشمنوں میں ہمارا ایک پڑوسی بھی ہمارا کھلا دشمن ہے جس نے ہمارے وجود کو کبھی تسلیم نہیں کیا، وہ بزرگ شیطان امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ملکر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔

اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری