اہم ترین پاکستان خبریں
ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، عزاداروں پر حملے کا منصوبہ ناکام

ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی، عزاداروں پر حملے کا منصوبہ ناکام

صوبہ سندھ کے شہرحیدر آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے شہر کو بڑی تباہی سے بچانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس پر حملے کا منصوبہ بنانے والے 2 دہشت گردوں کو متعدد دستی بموں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

پاکستان میں توانائی کے بحران کا جلد خاتمہ کیا جائے گا، سی پیک کے خلاف خبریں من گھڑت ہیں، چینی سفارکار

پاکستان میں توانائی کے بحران کا جلد خاتمہ کیا جائے گا، سی پیک کے خلاف خبریں من گھڑت ہیں، چینی سفارکار

پاکستان میں چینی سفارت خانے کے ڈپٹی مشن آف چیف ژاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے خلاف بین لاقوامی میڈیا کی خبریں من گھڑت ہیں، توانائی کے بحران کے خاتمے کیلیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی آئی خان میں فرقہ ورانہ قتل سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت، عدالت کا حکومتی اقدامات پرعدم اطمئنان کا اظہار

ڈی آئی خان میں فرقہ ورانہ قتل سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت، عدالت کا حکومتی اقدامات پرعدم اطمئنان کا اظہار

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فرقہ وارانہ قتل کے خاتمہ کیلیے ٹھوس اقدام نہیں کیے گیے۔

چینی سفیرکی پاک فوج کے سپہ سالار سے ملاقات، سی پیک سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

چینی سفیرکی پاک فوج کے سپہ سالار سے ملاقات، سی پیک سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤجنگ نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
پاکستان کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری