اہم ترین پاکستان خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی | صفحہ 3
یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کا پیغام/ کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ

یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کا پیغام/ کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ

وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا اور حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔

پاکستان کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
Trending پاکستان topics
خبرنگار افتخاری
;