منتخب خبریں: پاکستان
"آئی آئی یو آئی" کے مایہ ناز استاد ڈاکٹر علی رضا نقوی کا انتقال اور ان کی ادبی خدمات کا مختصر جائزہ

"آئی آئی یو آئی" کے مایہ ناز استاد ڈاکٹر علی رضا نقوی کا انتقال اور ان کی ادبی خدمات کا مختصر جائزہ

اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں میں لاجواب ادبی خدمات انجام دینے والے اسلام آباد انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے مایہ ناز استاد اور فارسی سیکشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر سید علیرضا نقوی دنیائے فانی سے کوچ کرگئے۔

آئی ایم ایف سے بات چیت میں پاکستان روپے کی قدر میں کمی پر رضامندی

آئی ایم ایف سے بات چیت میں پاکستان روپے کی قدر میں کمی پر رضامندی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی حکام اور عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے مابین ملکی معیشت پر بات چیت کا پہلا دور اختتام پزیر ہوگیا جبکہ دنوں فریقین 2 روز بعد معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔

فلسطین کے معاملے پر مسلم امہ امریکہ پر اپنا فیصلہ واپس لینے پر دباﺅ ڈالے، پرویز مشرف

فلسطین کے معاملے پر مسلم امہ امریکہ پر اپنا فیصلہ واپس لینے پر دباﺅ ڈالے، پرویز مشرف

سربراہ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ کہتے ہیں کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف امت مسلمہ متحد ہو کر امریکہ پر فیصلہ واپس لینے کے لئے دباﺅ ڈالے۔

پاکستان؛ سینیٹ کمیٹی میں بھی امریکی فیصلے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

پاکستان؛ سینیٹ کمیٹی میں بھی امریکی فیصلے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت القدس (یروشلم) میں سفارتخانہ قائم کرنے کے اعلان کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ امریکا اپنا فیصلہ واپس لے کیونکہ یہ معاملہ صرف مسلمانوں کا نہیں پوری انسانیت کا ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری