مقالات: پاکستان
مقبوضہ کشمیر، برہان وانی کے بعد منان وانی !!!

مقبوضہ کشمیر، برہان وانی کے بعد منان وانی !!!

کشمیر میں ’’پوسٹر بوائے ‘‘ کہلانے والے برہان وانی کے بعد جوتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ان میں ایک تازہ اضافہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں پی ایچ ڈی سکالر عبدالمنان وانی کی تصویر ہے جس میں وہ قلم وقرطاس کی بجائے ایک مسلح نوجوان کی شکل میں دوسرے نوجوانوں سے معانقہ اور مصافحہ کر رہا ہے.

ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

شیطان کے ساتھ دشمنی میں اگرچہ مسائل ہوتے ہیں کیونکہ جنگ میں مسائل کا ہونا فطری امر ہے لیکن شیطان کی دوستی نابودی کا سبب بنتی ہے اور ان سطور کے قارئین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ امریکہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا ہے؟ کہاں ہے صدام، کہاں ہے قذافی، کہاں ہے حسنی مبارک؟

پاکستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر کی تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی نشست + ویڈیو

پاکستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر کی تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی نشست + ویڈیو

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے سے پاکستان میں تعینات ایران کے ثقافتی قونصلر نے خصوصی بات چیت کی جس میں انہوں نے پاک ایران کے تاریخی روابط اور اپنے تین سالہ دورے کے دوران ثقافتی سرگرمیوں کا ذکر کیا۔

جنرل جعفری ـ جنرل باجوہ ملاقات

جنرل جعفری ـ جنرل باجوہ ملاقات

پاکستانی افواج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ جمہوری اسلامی ایران خطے کے دو بڑے مسلم ممالک کے تعاون کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا جس سے دشمنوں کے اقدامات کی نفی ہوئی اور دشمنوں کے لئے خوش کن بعض تشہیری مہمات بھی باطل ہوئیں۔

ایران ـ چین ـ روس کے محاذ نے امریکہ کو چیلنج کردیا ہے / بہت سے ممالک ایران جیسے علاقائی اثر و رسوخ کے خواہشمند ہیں

ایران ـ چین ـ روس کے محاذ نے امریکہ کو چیلنج کردیا ہے / بہت سے ممالک ایران جیسے علاقائی اثر و رسوخ کے خواہشمند ہیں

ڈنمارکی روزنامے برلینگسکے (Berlingske) نے لکھا ہے کہ امریکہ کی مسلسل غلطیوں اور ایران ـ چین ـ روس کی طرف سے نئے اور طاقتور اتحاد کی وجہ سے مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ [مشرق وسطی] کے تزویری خطے میں امریکہ کا اثر و رسوخ تیزی سے زوال پذیر ہوچکا ہے۔

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی ادارے اور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی

پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی ادارے اور بڑھتی ہوئی انتہا پسندی

ماضی قریب میں مختلف انتہا پسند کارروائیوں میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات کا ملوث ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی معاشرے کا باشعور طبقہ بھی انتہا پسندی، تخریب کاری اور شدت پسندی کی جانب مائل ہورہا ہے۔

پاک سرزمین سے ایران کے خلاف ہونے والی دہشت گردی پر ایران کا شدید رد عمل اور اس پر بعض لوگوں کا متعصبانہ موقف

پاک سرزمین سے ایران کے خلاف ہونے والی دہشت گردی پر ایران کا شدید رد عمل اور اس پر بعض لوگوں کا متعصبانہ موقف

بعض بے بصیرت افراد نےپاکستان کی سرزمین سے ایران کے اندر ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں کے رد عمل میں دہشت گردوں کے خلاف سامنے آنے والے بیان کو پاکستان کے خلاف سمجھا اور اس پر ایک رد عمل دیا ہے۔

کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟

مان لیجیئے! کہ ہماری حکومتیں نا اہل، اعلیٰ عدالتیں بکاؤ اور سیاسی کرتا دھرتا جانوروں سے بدتر تو ہیں ہی، ہم خود ایک "کرپٹ قوم" ہیں۔ ہمارے ضمیر مردہ اور ہاتھ پاؤں ہیں ہی نہیں، کبھی مشرف، کبھی عمران اور کبھی راحیل شریف کی صورت میں اپنا وہ نجات دہندہ تلاشتے رہتے ہیں جو آئیگا اور جادو کی چھڑی سے سب کچھ ٹھیک کردیگا۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری