اہم ترین پاکستان خبریں
فیصل رضا عابدی کا انٹرویو کرنے والی خاتون اینکر کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

فیصل رضا عابدی کا انٹرویو کرنے والی خاتون اینکر کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نےسابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کا انٹرویو کرنے والی خاتون اینکرکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور ویب ٹی وی اینکرشانزے رحمان کوگرفتارکرکے 20 نومبرتک پیش کرنے کاحکم دیدیا۔

نیاپاکستان ہاؤسنگ پروگرام: گھروں کے خواہشمند افراد کو 20 فیصد ادا کرنا ہوگا

نیاپاکستان ہاؤسنگ پروگرام: گھروں کے خواہشمند افراد کو 20 فیصد ادا کرنا ہوگا

حکومت پاکستان کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا کہ گھر کی کل لاگت کا 20 فیصد بطور بیعانہ ادا کرنا ہوگا، اس سے قبل اس پروگرام کی رونمائی کے موقع پر کسی حکومتی عہدیدار کی جانب سے اس طرح کا اعلان سامنے نہیں آیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے ریمانڈ میں 10نومبر تک توسیع

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے ریمانڈ میں 10نومبر تک توسیع

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار شہبازشریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو آج اسلام آباد کی احتساب عدالت پیش کیا گیا۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کی استدعا کی گئی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شہباز شریف کا 10 نومبر تک راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
پاکستان کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری