


نائب امام کعبہ کا دورہ پاکستان ، پس پردہ مقاصد اور حقائق ۔۔۔
نائب امام کعبہ ڈاکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب کے حالیہ دورہ پاکستان کو تجزیہ کاروں کے درمیان ایک خاص نظر سے دیکھا جارہا ہے۔ اگر چہ امام کعبہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان آئے ہیں لیکن مبصرین کے مطابق امام کعبہ کے دورہ پاکستان کے پیچھے کئی اہم مقاصد بھی پوشیدہ ہیں۔

بحرین کی مظلوم انقلابی تحریک کے سات سال-2
عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ علاقے کی عرب تنظیموں خلیج فارس تعاون کونسل اور عرب لیگ نے بھی ڈکٹیٹر اور استبدادی حکومت کی بھرپور مدد کی اور بحرینی عوام کے جمہوری حقوق پر توجہ دینے سے گریز کیا۔

موجودہ سیاسی صورتحال اور پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں
پاکستان میں سینٹ الیکشن کی بحث پورے آب و تاب سے جاری ہے اور جوڑ توڑ کا ایک طوفان ہے جو کہ کہیں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہالیکن یہاں میں پاکستان کے چھیانوے فیصد کے نماءندہ مذہبی سیاسی جماعتوں کی بے بسی و بے حسی کا نوحہ تحریر کرنے جا رہا ہوں۔

بحرین کی مظلوم انقلابی تحریک کے سات سال-1
بحرین کے عوام نے 14 فروری 2011 میں اپنی عوامی تحریک کا آغاز کیا اور اب اس تحریک کو سات سال پورے ہو چکے ہیں ۔ بحرین کی اس تحریک کو انقلاب مرورید کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

تجزیہ | امریکہ بہادر کے اشاروں پر ناچتا بے چارہ افغانستان
چالیس سال کے شوقیہ جنگ و جدل، ساٹھ لاکھ افغانوں کے بےگھر کرنے، تین نسلوں کے مستقبل کے برباد ہونے، لاکھوں بےگناہوں کے خون ناحق کی بلی چڑہانے اور سولہ سال کی مہم جوئی کے بعد بھی آج امریکہ بہادر خطہ میں ایک نئے کھیل کی ابتدائی کی تیاری کر رہا ہے۔ اگر ابھی بھی افغان سمجھتے ہیں کہ امریکہ بہادر انہیں کوئی فائدہ دے سکتا ہے تو معذرت کے ساتھ وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

مختصر یادداشت آنجہانی عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر
آنجہانی عاصمہ جہانگیر جو تھیں سو تھیں لیکن اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں اور گوکہ وہ شاید دین اور حساب و کتاب کی بھی منکر تھیں لیکن آخرت اور حساب و کتاب فلسفۂ تخلیق انسان کا لازمہ ہے لہذا کسی کے انکار سے عالم برزخ اور آخرت کی نفی نہیں ہوتی اور عاصمہ صاحبہ کو بھی حساب دینا پڑے گا اپنے کئے کا بھی اور اپنے کہے کا بھی۔

یادداشت | ریڈیو؛ ایک دم توڑتی روایت
آج13 فروری ہے عالمی یوم ریڈیو۔اس دن کو منانے کی باقاعدہ منظوری اقوام متحدہ کے ادرہ برائے تعلیم و ثقافت UNESCOنے 3نومبر 2011کواپنے چھتیسویں سالانہ اجلاس میں دی جبکہ 14 جنوری 2013 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اپنے سرسٹھویں اجلاس میں یونیسکو کے فیصلہ کی توثیق کر دی۔

ایران کا اسلامی انقلاب خود اعتمادی کا مضبوط قلعہ-2
اسلامی انقلاب نے معاشرے کے مختلف میدانوں سمیت خواتین کی موثر شرکت و موجودگی کے امکانات بھی فراہم کئے، ایک اہم میدان کہ جس میں ایرانی خواتین کو بڑھ چڑھ کر شرکت کرنے اور فعال کردار ادا کرنے کا موقع ملا، تعلیمی وتحقیقاتی میدان تھا۔

تجزیہ | کیا ترکی ـ امریکہ لڑ پڑیں گے ؟؟؟ + نقشے
شام کے شمال میں ترکی ـ امریکہ تناؤ میں اضافہ ہوا ہے اور کچھ مبصرین کے خیال میں تناؤ کی یہ کیفیت عسکری تقابل میں بھی بدل سکتی ہے۔

ایران کا اسلامی انقلاب ۔۔۔ خود اعتمادی کا مضبوط قلعہ-1
جن صاحبان فکر و قلم نے ایران کے اسلامی انقلاب کی تشکیل اور کامیابی کی بنیادوں کو بیان کرنے کے لئے قلم اٹھایا ہے، انھوں نے ایران میں انقلاب آنے کا ایک عامل استبدادی حکمرانوں کے ذریعے اپنی تاریخی توہین و حقارت پر عوام کا ردعمل اور ان کے بیرونی حامیوں کو قرار دیا ہے۔

ایران کا اسلامی انقلاب---ایک ہمہ گیر اور پائیدار انقلاب-2
رہبر انقلاب فرماتے ہیں کہ "سخن انقلاب سخن حق است اور حق کی خصوصیت ہی یہ ہوتی ہے کہ یہ کلمہ طیبہ کی مانند ہوتا ہے۔ کلمہ طیبہ کیطرح یہ انقلاب پاک و پاکیزہ زمین پر ترقی کر رہا ہے۔ اصلھا ثابت و ۔۔"

ایران کا اسلامی انقلاب --- سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار-3
ایران سے امریکہ کی دشمنی کی دیگر وجوہات میں ایک ایران کا حریت پسند ملتوں کے لیے آئیڈیل بننا اور عالمی سامراجی طاقتوں کے خلاف محروم قوموں کو صدائے احتجاج کے لیے عزم و حوصلہ فراہم کرنا ہے.

ایران کا اسلامی انقلاب-----ایک ہمہ گیر اور پائیدار انقلاب-1
ایران کا اسلامی انقلاب و بلند و ارفع اسلامی و دینی اقدار اور انہی امنگوں کے نتیجے میں وقوع پزیر ہوا اور اتحاو و یکجہتی اور وحدت کلمہ کی بنیاد پر کامیابی کی منازل طے کرتا ہوا ایک مضبوط و مستحکم نظام میں تبدیل ہوا۔

ایران کا اسلامی انقلاب-----سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار -1
ایران کے اسلامی انقلاب کی نمایاں ترین خصوصیات میں سے ایک اس انقلاب کے خلاف امریکه کی دیرینه دشمنی ہے۔

بشار جعفری کے سوال "تم بشار اسد سسٹم کی پیداوار ہو" پر ہوش ربا جوابات
"انتہائی افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستانی چینلز شام کے حوالے سے وہی باتیں نشر کر رہے ہیں، جو اسرائیل اور امریکہ کے چینلز پر آرہی ہیں، کیونکہ میں دونوں طرف کے چینلز کو تواتر کے ساتھ دیکھتا ہوں، اس سے پاکستان میں خوامخواہ میں شیعہ سنی تناؤ پیدا ہو رہا ہے۔"

ایران کا اسلامی انقلاب ۔۔۔ ترقی و پیشرفت کی طرف گامزن - 3
ایرانی عوام بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی تعلیمات سے آشنائی کے بعد اس نتیجے پر پهنچی تھی که انسانی زندگی کی سعادت و کامرانی اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے میں هی ممکن هے.

ایران میں اسلامی حجاب کے خلاف عالمی ذرائع ابلاغ کا پروپیگنڈا + تصاویر
یہ تصاویر آج کی نہیں بلکہ اس وقت کی ہے جب ایران کی باحجاب اور پاکدامن خواتین ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے اپنے رہبر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تھیں۔

یادداشت | داعش کے بعد کے دور میں مذاکرات کو تشہیری افواہوں کا متبادل ہونا چاہئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ترک روزنامے "ینی شفق Yeni Şafak" میں چھپنے والی ایک یادداشت میں مطالبہ کیا ہے کہ داعش کے بعد کے دور میں مذاکرات اور گفتگو کو تشہیراتی افواہوں کے متبادل کے طور پر اپنایا جائے۔
