مقالات: مقالات
ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت!!!

شیطان کے ساتھ دشمنی میں اگرچہ مسائل ہوتے ہیں کیونکہ جنگ میں مسائل کا ہونا فطری امر ہے لیکن شیطان کی دوستی نابودی کا سبب بنتی ہے اور ان سطور کے قارئین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ امریکہ نے اپنے دوستوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا ہے؟ کہاں ہے صدام، کہاں ہے قذافی، کہاں ہے حسنی مبارک؟

"ایران میں کیا ہو رہا ہے؟"

"ایران میں کیا ہو رہا ہے؟"

انٹرنیشنل میڈیا خصوصا امریکی، برطانوی، اسرائیلی اور عرب جرائد کی گزشتہ چند دنوں سرخیوں، تبصروں اور کالموں پر نظر ڈالیں (refer to" newsnow iran) تو محسوس ہو گا جیسے ایران میں حکومت اور نظام مخالف کوئی بہت بڑی تحریک چل رہی ہے اور انقلاب کے خلاف کوئی نیا انقلاب آنے والا ہے۔

پاک فوج کا گھیراؤ ۔۔۔۔۔۔!

پاک فوج کا گھیراؤ ۔۔۔۔۔۔!

جنگ گروپ کے بعد حکومت کے قریب ترین سمجھے جانے والے دوسرے بڑے میڈیا گروپ ڈان نیوز نے ایک "نامعلوم سورس" کی بنا پر یہ خبر جاری کی ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف ٹھیک سے آپریشن نہیں کر رہی جس کی وجہ سے شائد "منتخب جمہوری حکومت" ڈی جی آئی ایس آئی کو تبدیل کر دے۔۔۔

ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے لئے منڈی بھی ہیں اور گذرگاہ بھی

ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے لئے منڈی بھی ہیں اور گذرگاہ بھی

ایران اور پاکستان دونوں ایک دوسرے کے لئے منڈی بھی ہیں اور اس کے ساتھ ہی گذرگاہ بھی۔ ایران کو بھارت یا چین پہنچنے کے لئے زمینی راستہ پاکستان فراہم کرسکتا ہے جبکہ پاکستان کو ترکی، آذربائیجان، آرمینیا سے ملانے والا ملک ایران ہی ہے۔

اشرف غنی کا دورہ بھارت! پسِ پردہ محرکات؟

اشرف غنی کا دورہ بھارت! پسِ پردہ محرکات؟

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں ایران کی دلچسپی اپنے آپ میں ایک ایسا واحد عمل ہے جس نے پاکستان کے دونوں ہمسایہ ممالک کو پوری دنیا پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا واضع پیغام دینے پر مجبور کر دیا ہے لیکن محرکات اس کے علاوہ اور بھی بہت سے ہیں۔

خطے کو صدام کے دور میں پلٹانے کےلئے سعوی شہزادوں کی ناکام کوششیں/ وہابی خطے میں المناک ترین خونریزیوں کا سبب

خطے کو صدام کے دور میں پلٹانے کےلئے سعوی شہزادوں کی ناکام کوششیں/ وہابی خطے میں المناک ترین خونریزیوں کا سبب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک ٹائمز میں ایک یادداشت میں لکھا ہے: وہابی ہمارے خطے میں ہولناک ترین اور المناک ترین خونریزیوں کا سبب ہیں اور سعودی شہزادے عاجزانہ کوشش کررہے ہیں کہ علاقے کو ایک بار صدام کے دور میں پلٹا دیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری