اہم ترین انٹرویو خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

سعودی حکومت ایرانیوں پر حج پابندی فی الفور اٹھائے/ ایرانی ہمارے بھائی ہیں

سعودی حکومت ایرانیوں پر حج پابندی فی الفور اٹھائے/ ایرانی ہمارے بھائی ہیں

تحریک منہاج القرآن علماء کونسل کے ضلعی صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو ایرانیوں پر عائد حج پابندی کو فی الفور اٹھانی چاہئے، ایرانی ہمارے بھائی ہیں، انہیں حج کی سعادت اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا موقع ملنا چاہئے۔

نائیجیرین حکام شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے علاج کی اجازت تک نہیں دیتے

نائیجیرین حکام شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے علاج کی اجازت تک نہیں دیتے

ایران میں نائیجیرین طلاب کے نمائندے نے کہا ہے کہ نائجیریا کے ڈاکٹر شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے عدم علاج اور ان کے جسم میں باقی گولیوں کو نکالنے سے ناتوان ہیں جبکہ حکام ان کے علاج کی اجازت نہیں دے رہے.

اس سال دعائے عرفہ کا پڑھنا «شجره خبیثه آل‌سعود» سے نفرت کا اظہار ہے

اس سال دعائے عرفہ کا پڑھنا «شجره خبیثه آل‌سعود» سے نفرت کا اظہار ہے

شہدائے منیٰ ہیڈ کوارٹر کےترجمان نے کہا ہے کہ اس سال دعائے عرفہ پورے ملک کی عیدگاہوں اور شہداء کے قبرستانوں میں پڑھی جائےگی تاہم یہ معنوی اور ایمانی پروگرام وہابیت اور شجره خبیثه آل‌سعود سے نفرت کا اظہارہوگا۔

آل سعود کی جانب سے ایرانیوں کو حج سے محروم رکھنے سے بڑا ظلم اور کیا ہو سکتا ہے؟

آل سعود کی جانب سے ایرانیوں کو حج سے محروم رکھنے سے بڑا ظلم اور کیا ہو سکتا ہے؟

جمعیت علماء پاکستان (نورانی ) کے مرکزی رہنما کا کہنا ہے کہ آل سعود کی جانب سے ایرانیوں کو حج بیت اللہ سے محروم رکھنے سے بڑا ظلم اور کیا ہو سکتا ہے اور آل سعود کا یہ طرز عمل ضرور ان کی تنزلی کا باعث بنے گا۔

سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ فساد فی الارض کا باعث بن سکتا ہے

سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ فساد فی الارض کا باعث بن سکتا ہے

علماء و مشائخ کونسل پاکستان کے چیئرمین نے حالیہ سعودی مفتی اعظم کے فتوے کے رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی ہمارے اسلامی برادر ہیں اور مفتی اعظم صاحب کا فتویٰ فساد فی الارض اور امت مسلمہ اور خود آل سعود کے لئے بھی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے ہمیشہ سے اپنی مٹی کا دفاع کیا ہے/ آل خلیفہ اپنے عوام پر بربریت سے گریز کرے

اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے ہمیشہ سے اپنی مٹی کا دفاع کیا ہے/ آل خلیفہ اپنے عوام پر بربریت سے گریز کرے

اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما و مجمع اہل بیت (ع) کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اہل بیت علیہ السلام کے چاہنے والوں نے ہمیشہ کے لئے اپنی مٹی کے دفاع کے لئے قیام کیا اور اپنے ملکوں کا دفاع کیا ہے لیکن آج اگر آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کو بغیر کسی وجہ کے پابند سلاسل کرتی ہے تو کل باہر سے دشمن آئے گا اور اندر سے یہ قیام کریں گے۔

مسلم اُمّہ حج پر سعودی اختیار ختم کرکے عالم اسلام پر احسان کرے

مسلم اُمّہ حج پر سعودی اختیار ختم کرکے عالم اسلام پر احسان کرے

ایران کے مہاباد شہر کے اہل سنت امام جعمہ نے گزشتہ سال منیٰ میں ہونے والے دردناک واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس حادثے کی کوئی مثال نہیں کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے لیکر اب تک اتنا بڑا سانحہ پیش نہیں آیا تھا تاہم اب وقت آن پہنچا ہے کہ مسلم اُمّہ حج پر سعودی اختیار ختم کرکے عالم اسلام پر احسان کرے۔

سعودی وحشیانہ حملے یمنی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کے لئے ہیں

سعودی وحشیانہ حملے یمنی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کے لئے ہیں

یمنی نوجوانوں کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے یمن میں سیاسی کونسل کی حمایت پراسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی وحشیانہ حملوں کا مقصد یمنی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا ہے۔

کشمیری مسلمانوں کے ساتھ امام خمینی (رہ) کی والہانہ ہمدردی تھی

کشمیری مسلمانوں کے ساتھ امام خمینی (رہ) کی والہانہ ہمدردی تھی

متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور مذہبی رہنماؤں کی بے دریغ حمایت کے باوجود انقلاب کے بعد آنے والی آخری حکومتوں کی پالیسی میں کشمیر کاز کی اخلاقی اور سیاسی حمایت میں خاصی کمی آئی ہے۔ یہ ایسے حالات میں ہے کہ انقلاب ایران کو ہم عالم اسلام کا انقلاب اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی آواز سمجھتے تھے اس لئے یہ کمزوری نہیں آنی چاہئے تھی۔

ایران اور پاکستان خطے کی ترقی میں یک جان دو قالب ہیں

ایران اور پاکستان خطے کی ترقی میں یک جان دو قالب ہیں

پاک آرمی کے ریٹائرڈ افسر نے خطے کی ترقی میں ایران اور پاکستان کو یک جان دو قالب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عسکری قیادت پاکستان کے بعد تمام دنیا میں دوسرے نمبر پر بہترین عسکری قیادت سمجھی جاتی ہے جن کے آپس میں انتہائی اچھے مراسم ہیں۔

اسلام دشمن عناصر افغانستان میں شیعہ سنی اتحاد سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں

اسلام دشمن عناصر افغانستان میں شیعہ سنی اتحاد سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں

حجۃ الاسلام شہید سید یونس علوی کے والد نے اپنے بیٹے کی تدفین کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن عناصر افغانستان میں شیعہ سنی اتحاد سے خوش نہیں ہیں یہی وجہ ہے کہ اس اتحاد کو اپنے ناپاک عزائم کا نشانہ بنارہے ہیں۔

امریکہ آل سعود کی زیادتیوں پر خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے

امریکہ آل سعود کی زیادتیوں پر خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے

واشنگٹن یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ، سعودی عرب کو اپنے ایک اہم اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے اس لئے وہ ہمیشہ سے اس کے خود بادشاہی نظام کے اندر کی زیادتیوں اور اس کے ساتھ ساتھ یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مختلف جنایات پر اپنی آنکھیں بند کئے ہوئے خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔

سنی اور شیعہ طلباء تنظیموں کے درمیان کسی قسم کا مسلکی اختلاف نہیں پایا جاتا

سنی اور شیعہ طلباء تنظیموں کے درمیان کسی قسم کا مسلکی اختلاف نہیں پایا جاتا

انجمن طلباء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کے باشعور طلباء کے دلوں میں داعش جیسے تکفیری افکار کیلئے کوئی جگہ نہیں اور سنی، شیعہ طلباء تنظیموں کے درمیان بھی کسی قسم کی مسلکی لڑائی نہیں پائی جاتی تاہم بعض اوقات چھوٹی موٹی غلط فہمیوں کو پیدا ہوتے ہی برطرف کیا جاتا ہے۔

انٹرویو کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری