اہم ترین سیاحت خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

شعر و ادب کی سرزمین شیراز میں واقع نصیرالملک مسجد کا سحرانگیز فن تعمیر

شعر و ادب کی سرزمین شیراز میں واقع نصیرالملک مسجد کا سحرانگیز فن تعمیر

اسلامی جمہوری ایران کے شہر شیراز میں ناصر الملک نامی مسجد، دنیا کی قدیمی اور خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے، جسے دیکھنے سالانہ ایران سمیت دنیا بھر سے ہزاروں مذہبی سیاح شیراز کا رخ کرتے ہیں۔

جراسک پارک؛ ایران کے دارالحکومت تہران کا علمی و تفریحی مقام + ویڈیو اور تصاویر

جراسک پارک؛ ایران کے دارالحکومت تہران کا علمی و تفریحی مقام + ویڈیو اور تصاویر

سیاحوں کے نزدیک سرسبز پارک اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جس ملک میں بھی ہو شہری پارکوں سے ہمیشہ وابستہ ہوتے ہیں کوئی ورزش کی نیت سے آتا ہے تو کوئی سیروتفریح کے لئے، بعض طلباء کالجوں اور اسکولوں سے یہاں مطالعہ کرنے بھی آتے ہیں۔

قدمگاہ؛ امام رضا علیہ السلام کے نیشابور سفر کی ایک عظیم یادگار + فلم و تصاویر

قدمگاہ؛ امام رضا علیہ السلام کے نیشابور سفر کی ایک عظیم یادگار + فلم و تصاویر

قدمگاہ کی موجودہ عمارت گیارہویں صدی ہجری سے متعلق ہے جو کہ اس وقت کے ایرانی بادشاہ، شاہ عباس صفوی کے حکم پر آٹھ گوشوں پر مشتمل فیروزہ رنگ سے آراستہ دو منزلہ تعمیر کی گئی تھی، عمارت کے بنانے کے ٹھیک 60 سال بعد ایک شدید زلزلہ آیا جس کی وجہ سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم یہ عمارت شاہ سلیمان صفوی کے حکم سے دوبارہ تعمیر کی گئی۔

سیاحت کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری