اہم ترین خبریں
بھارت ہمسایہ ممالک میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کررہا ہے، پاکستان

بھارت ہمسایہ ممالک میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کررہا ہے، پاکستان

جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان مشن کے فرسٹ سیکریٹری ذوالقرنین چھینہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ بھارتی تسلط میں 70 ہزار سے زائد کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار

وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار

پاکستان میں مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اور قتل و غارت گری کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے پیر کو تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے رہنماؤں نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔

فلسطین کا عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ

فلسطین کا عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ

فلسطین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے واشنگٹن میں اسرائیل سے تعلقات کے لیے معاہدے پر دستخط ان کے مقصد سے غداری ہے اور اسرائیل کے قبضے میں موجود علاقوں میں آزاد ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد کو نقصان پہنچے گا۔

امریکی حمایت یافتہ اتحادی افواج کےسامنے آہنی دیوار بن کرکھڑے ہیں، عبدالسلام

امریکی حمایت یافتہ اتحادی افواج کےسامنے آہنی دیوار بن کرکھڑے ہیں، عبدالسلام

یمنی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے ترجمان عبدالسلام کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی -اماراتی اتحادی افواج کے سامنے گزشتہ 6سالوں سے آہنی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایم کیو ایم

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ڈپٹی کنوینر عامر خان کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی و دیگر رہنمائوں سے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ صوتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری