


یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کا پیغام/ کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ
وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا اور حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔

افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، غیرملکی قابض افواج ہیں، مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، افغان حکام اور غیرملکی قابض افواج ہیں۔

افغانستان میں القاعدہ کے مطلوب سینیئر رہنما محسن المرسی ہلاک
افغان سکیورٹی فورسز نے القاعدہ کے مطلوب سینیئر رہنما محسن المرسی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کوئٹہ؛ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل
کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

حکومت مخالف جماعتوں کا جلسہ دہشت گردی کا شکار ہوسکتا ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کا جلسہ دہشت گردی کا شکار ہوسکتا ہے۔

کابل دہشت گردانہ حملہ، ایران اور پاکستان کی شدید مذمت/افغان عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

کوئٹہ؛ اپوزیشن جماعتوں کاجلسہ شہر میں دفعہ 144 نافذ
بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظرکوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ اور 24 گھنٹوں کے لیے ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے.

گلگت بلتستان کوتباہی سے بچائیں گے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دے کرتباہی سے بچائیں گے۔

سندھ؛ سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب
کشمور اور کندھکوٹ کے گوداموں سے 15 ہزار من سرکاری گندم غائب ہے، گوداموں سے گندم کی 6 ہزار بوریاں خردبرد کی گئیں جن کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے ہے۔

حکومت مخالف جماعتوں کا جوش و جذبہ ماند پڑ گیا ہے، فیاض الحسن چوہان
پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کا جوش و جذبہ ماند پڑ گیا ہے۔

کراچی؛ سیکیورٹی فورسز اورشرپسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ/ 3خطرناک ڈاکو گرفتار
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کراچی کے دو علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ڈکیتوں کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔

فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب/ توہین آمیز کارٹونز کےخلاف احتجاج
پاکستان نے فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ نے طلب کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود نے اس سلسلے میں بتایا کہ فرانسیسی سفیر کے ساتھ بیان پر احتجاج کیا جائے گا۔

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال/مزید707 شہری عالمی وبا کا شکار
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 707 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔

ترک صدر کے بیان پر فرانس کا احتجاج/سفارتی تعلقات ختم کرنے کافیصلہ
ترک صدر کی جانب سے فرانس کے صدر ایمانوئل کو دماغ کا علاج کرانے کے مشورے بعد پیرس نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔

کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟
کیا فلسطین کے متعلق امریکی ناپاک منصوبہ کامیاب ہو جائے گا؟

حزب اللہ کا فرانس میں "پیغمبراسلام" کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل
لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک نے فرانس میں پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی پرسخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اکرم (ص) کی اہانت کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں لشکرجھنگوی کے4 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹس برآمد
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کلعدم تکفیری جماعت سے تعلق رکھنے والے 4خطرناک دہشت گردوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاکستان؛ کرونا وائرس سے اموات اور کسیز میں اضافہ
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
