بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے مضافات میں نویں محرم کی عزاداری+تصویری رپورٹ


بحرین میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے مضافات میں نویں محرم کی عزاداری+تصویری رپورٹ

نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے ارد گرد بیٹھی بحرینی عوام نے اپنے دھرنے کو جاری رکھا ۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق الدراز کے علاقے میں آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے ارد ونواح میں تقریبا 4 ماہ سے دھرنے میں بیٹھے بحرینیوں نے تحریک اسلامی کے سربراہ کی دل وجان سے حمایت جاری رکھی ہوئی ہے۔

آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے ارد گرد دھرنے میں بیٹھی بحرینی نے عوام نویں محرم کی  عزاداری کو  وہیں پرمنایا اورات بھرعزاداری کی۔تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری