صعدہ کے قریب درجنوں سعودی فوجی ہلاک + ویڈیو

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صعدہ کے قریب ایک حملے میں دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

صعدہ کے قریب درجنوں سعودی فوجی ہلاک + ویڈیو

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، سعودی عرب کے یمن پر جارحانہ حملوں میں شریک درجنوں سعودی فوجی یمن کے شمال میں صعدہ کے قریب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کی جانب سے کئے گئے ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

مربوط خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری