جنوب مشرقی ترکی میں دھماکہ، 3 ہلاک، متعدد زخمی


جنوب مشرقی ترکی میں دھماکہ، 3 ہلاک، متعدد زخمی

جنوب مشرقی ترکی میں ایک زوردار دھماکے میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

تسنیم نیوز کے مطابق، ترک ذرائع ابلاغ نے جنوب مشرقی ترکی کے صوبہ شانلی اروفا کے علاقے ویرانشہر میں ایک زوردار دھماکے کی خبر دی ہے۔

دھماکے میں اب تک تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ ایک رہائشی کمپیلکس کے قریب ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ترکی سے وقتا فوقتا دھماکوں کی خبریں آتی رہتی ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری