پاکستان؛ دی فلورا اینڈ دی فونا


پاکستان؛ دی فلورا اینڈ دی فونا

آج کے سیریل میں پاکستان کے پھول اور مملکت خداداد میں رہنے والے جانوروں کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

خبررساں ادارہ تسنیم 23 مارچ کی مناسبت سے "تسنیم اسپیشل 23 مارچ" کے نام سے تصاویر کے ایک سیریل کو قارئین کی خدمت میں پیش کررہا ہے جس کے چوتھے سیریل میں پاکستان کے پھول اور یہاں رہنے والے مختلف قسم کے جانوروں کی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی۔

تسنیم اسپیشل 23 مارچ -1 ، تسنیم اسپیشل 23 مارچ -2 اور تسنیم اسپیشل 23 مارچ - 3 کیلئے کلک کریں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری