لاہور میں 3افغانیوں سمیت 25 مشکوک افراد گرفتار


لاہور میں 3افغانیوں سمیت 25 مشکوک افراد گرفتار

پولیس اور حساس اداروں نے بادامی باغ میں سرچ آپریشن کے دوران 3افغانیوں سمیت 25مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ملک بھر میں ردالفساد آپریشن جاری ہے۔

تازہ کارروائیوں میں بادامی باغ میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے لوگوں کے بائیو میٹرک مشین سے کوائف چیک کیے ۔

اس دوران 3افغانیوں سمیت 25 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ مذکورہ افراد کو شناختی کوائف نہ ہونے پر حراست میں لیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری