تکفیر کے سانپ نے اپنے ہی مالک کو ڈس لیا/ امام کعبہ کا نسخہ پیچیدہ ہوگیا!


تکفیر کے سانپ نے اپنے ہی مالک کو ڈس لیا/ امام کعبہ کا نسخہ پیچیدہ ہوگیا!

اگرچہ آل سعود دنیا بھر میں تکفیریت کو ترویج دیتے رہے ہیں تاہم ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جس میں دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کی جانب سے مسجد الحرام کے نائب امام جماعت کو کافر قرار دیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق تکفیریت کا لعنتی رجحان جس نے عرصہ دراز سے امت مسلمہ کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، کی جڑیں آل سعود کے پادشاہی نظام میں ہیں جس کی وجہ سے آل سعود تکفیری اور دہشتگرد گروہوں کے باپ کے طور پر جانا جاتا ہے۔

وہ گروہ جو کسی کو اپنے ہمراہ نہ دیکھے، وہ کافر ہے اور اس کے قتل کا حکم دیتے ہیں تاہم ایک دلچسپ بات جس کے سبب نائب امام کعبہ کا نسخہ بھی پیچیدہ ہوگیا اور دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار نے امام کعبہ کو کافر قرار دیا۔

واضح رہے کہ یہ امر ذرائع ابلاغ کی توجہ کا سبب بنا ہے۔

اگرچہ صالح بن ابراہیم جمعیت علمائے اسلام(ف) کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان میں ہیں، مختلف ملاقاتوں میں پاکستان کے قوانین کو حقیقی اسلام کے مطابق قرار دیا۔

امام کعبہ کا یہی بیان تھا جس کی وجہ سے دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار نے اپنے فرزند ہونے کی حرمت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہایت تند و تیز لہجے میں امام کعبہ کو کافر کہہ ڈالا۔

جماعت الاحرار کے ترجمان کے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر نائب امام کعبہ کیخلاف قرآن مجید کی روشنی میں دلائل من و عن پیش خدمت ہے؛

جب اللہ رب العزت… اور امام کعبہ کےاقوال میں ٹکر ہوگی
تومجھے تو میرے رب کاقول قبول ہے آپ بھی اپنی رائے دیں
تمیں کس کاقول قبول ہے اللہ ج یا امام کعبہ؟

《 ومن یتولهم منکم فانه منهم》
پاکستان امریکہ کےفرنٹ لائن اتحادی ہے
میرے رب کافرمان ہےکہ جو ان سے دوستی کرے وہ ان میں سے ہے
مگر یہاں قرآن کے مدمقابل امام کعبہ مشرف کو امیرالمؤمنین اور راحیل شریف پر فخر کرنے کا کہرہیں ہے

②《ومن لم یحکم بما انزالله فألئک هم الکافرون》
قرآن فرماتاہے کہ جو اللہ کےنازل کردہ قانون پر فیصلہ نہ کرے وہ کافر ہے
دوسرے جگہ انہیں ظالم اور خاسر کے صفات بھی دئے ہے
جبکہ پاکستان میں نافذ قانون قرآن نہیں بلکہ جمھوریت ہے
اور قمرباجوہ نے چندقبل ہی کہا کہ ہم جمھوریت کے ساتھ ہیں
جبکہ امام کعبہ پاکستانی قوم کو بے وقوف بنانے کیلئے پاکستان کواسلام کا محافظ کہرہیں ہے

③《ومن اظلم ممن منع مساجدالله ان یذکر فیها اسمه》
یہاں چند دن قبل ناپاک فوج نے بےحیائی کےمیلہ پی اس ایل
کیلئے مسجاد و مدارس کوتالے لگائے تھے
تو قرآن اور امام کعبہ پھر سے ٹکر میں ہیں
قالنبی صلی اللہ علیہ وسلم 《الجھاد ماضٍ الی یوم القیامہ》
جب یہ سب لوگ امام کعبہ کےنزدیک مسلمان اور حکومت پاکستان اسلام کا نمونہ ہے
اور جولوگ پاکستان میں نفاذ شریعت کی خاطر لڑرہےہیں امام کعبہ کے نزدیک دہشتگرد ہیں
تو آلہ نفاذ شریعت جھاد مقدس جس کاہمیں ہمارےرب نے حکم دیا ہے

《واعدوا لہم ماستطعتم》( الآیہ) ② 《انفروا خفافاً》( الی آخرالآیہ) ③《قاتلوہم حتی لاتکون فتنة》(الآیه) ④《قاتلوھم یعذبھم اللہ بایدیکم》 الآیہ
یہ بھی ان کےنزدیک دہشتگردی ہی ہوگی
جس کے بارے میں امام کعبہ فرماتے ہے کہ پاکستان نے بڑی تیزی سے دہشتگردی پر قابو پایا
مگر میرے نبی کا فرمان ہے 《الجھاد ماضٍ الی یوم القیامہ
تواس پرنا پاک آرمی کا باپ امریکہ اور روس بھی قابو نہیں پاسکتے
قرآن وحدیث کےمقابل میں ہمیں کسی کاقول قابل قبول نہیں!
قال النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 《لاطاعت لمخلوقٍ فی معصیت الخاق》
اب پتہ چلیگا کون اللہ کا قول لیکر حکومت پاکستان کو کافر سمجھیگا!
اور کون امام کعبہ کاقول لیکر حکومت پاکستان کو اسلام کانمونہ سمجھیگا

عمرخراسانی

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری