شام میں ابوبکر البغدادی کا نائب ہلاک، امریکی دعویٰ


شام میں ابوبکر البغدادی کا نائب ہلاک، امریکی دعویٰ

امریکی حکام کا کہنا ہےکہ بدنام زمانہ ابوبکر البغدادی کا نائب سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں مارے گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے نائب شام میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

دوسری طرف ترک فوج کا کہنا ہے کہ استنبول نائٹ کلب حملے میں ملوث ایک دہشت گرد بھی امریکی فضائی حملے میں مارا گیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری