بارش کے بعد تخت جمشید کی چند دیدہ زیب تصاویر

خبر کا کوڈ: 1335283 خدمت: سیاحت
تخت جمشید پس از باران

تخت جمشید ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کے عظیم الشان دارالسلطنت کی عظیم یادگار ہے جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے، شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق تخت جمشید ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسلطنت کی عظیم یادگار ہے جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔

شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔

یہاں سے بکثرت پتھر کے مجسمے، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔

سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا کر ویران کردیا تھا۔

تسنیم نیوز کے نمائندے نے بارش کے بعد تخت جمشید کی کچھ تصاویر لی ہیں جو قارئین کے پیش خدمت ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری