اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا دھرنا جاری، بجٹ میں تنخواہیں بڑھانے اور مراعات کا مطالبہ + تصاویر


اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا دھرنا جاری، بجٹ میں تنخواہیں بڑھانے اور مراعات کا مطالبہ + تصاویر

پاکستان بھر سے اسلام آباد میں جمع ہونے والے سرکاری ملازمین کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو چکا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر سے اسلام آباد میں جمع ہونے والے سرکاری ملازمین کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو چکا ہے۔

سرکاری ملازمین یونینز نے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہیں بھی بڑھائی جائیں۔

حالیہ حکومت مزدور دشمن پالیسیوں کے لئے مشہور ہے لہذا مزدور یونین نے مزدور دشمنی کے خلاف اور مطالبات کے پورا ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مزدوروں کا کہنا ہے کہ عارضی ملازمین اور ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے اور ملازمین کے بچوں کو ملازمتیں فراہم کی جائیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری