آہنی عزم اوربےشمارقربانیوں سےدہشتگردوں کوشکست دی:صدر ممنون حسین


آہنی عزم اوربےشمارقربانیوں سےدہشتگردوں کوشکست دی:صدر ممنون حسین

صدر ممنون حسین کا کہنا ہےکہ پاکستانی قوم نے غیر متزلزل عزم اور بے شمار قربانیوں کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،نارووال میں سپورٹس سٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے عفریت کو ہمیشہ کیلیے ختم کرنے کیلیے نوجوانوں کو تعلیم اور کھیل میں مصروف کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ صدر ممنون حسین کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ  کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی نسل کشی جاری ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری