سعودی شہر طائف میں فائرنگ کی تفصیلی خبر؛ 1 سیکورٹی اہلکار ہلاک + ویڈیو


سعودی شہر طائف میں فائرنگ کی تفصیلی خبر؛ 1 سیکورٹی اہلکار ہلاک + ویڈیو

سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ طائف شہر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، العالم نیوز چینل نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کے حساس علاقے طائف میں فائرنگ سے سعودی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیاہے۔

رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد دو حملہ آور نیشنل گارڈز کے دفتر میں داخل ہوگئے۔

سعودی حکام نے حملہ آوروں میں سے ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

واضح رہے کہ طائف میں اس سے پہلے بھی اس قسم کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری