عالمی برادری کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول میں اُن کی مدد کرے

عالمی برادری کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول میں اُن کی مدد کرے

مصر میں پاکستان کے سفیرمشتاق علی شاہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول میں اُن کی مدد کی جائے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق انہوں نے یہ بات قاہرہ میں ایک کتاب ''کشمیربحران، آراء اورتجزیے'' کی تقریب رونمائی کے موقع پر کہی۔

اردن کے مصنف عمر الارموتی کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اُنکی کتاب رائے عامہ خصوصاً عرب ملکوں کو گزشتہ سات دہائیوں سے حل طلب مسئلے پراقوام متحدہ کے ایجنڈا سے روشناس کرانے میں موثر ثابت ہوگی۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری