شام میں داعش کا جلاد ہلاک


شام میں داعش کا جلاد ہلاک

شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری گروہ داعش کا خطرناک جلاد ایک فوجی کارروائی میں ہلاک ہوگیاہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، السومریہ نیوز نے خبردی ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا خونخوار جلاد سیف الدین ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔
پولیس کمانڈر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ داعشی جلاد کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری