تاریخ اسلام مولاعلی علیہ السلام کے ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے، علامہ طاہرالقادری


تاریخ اسلام مولاعلی علیہ السلام کے ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے، علامہ طاہرالقادری

قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ تاریخ اسلام مولاعلی کے ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ تاجدار کائنات ؐکا فرمان ہے کہ میں علم کا شہر ہوں اور علیہ السلام اسکا دروازہ ہیں۔

 آپ ع کی ساری زندگی محبت، امن، اخوت اور اجتماعیت کے درس میں گزری۔

 ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ اسلام کی تاریخ آپ کی جرات و شجاعت اور ایمان افروز واقعات سے بھری ہوئی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری