بنگلہ دیش، قاتل کو 25 سال بعد پھانسی دیدی گئی


بنگلہ دیش، قاتل کو 25 سال بعد پھانسی دیدی گئی

بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث ایک سابق فوجی کیپٹن عبدالماجد کو سزا سنائے جانے کے 25؍ سال کے بعد پھانسی دیدی گئی۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، عبدالماجد کو 1998ء میں دیگر 12 فوجی افسران کے ساتھ قتل کے جرم میں سزائیں سنائی گئی تھیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری