پاکستان میں کرونا وائرس سے 10 شہری جان کی بازی ہارگئے


پاکستان میں کرونا وائرس سے 10 شہری جان کی بازی ہارگئے

پاکستان میں کرونا وائرس سے 10افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 580 ہوگئی

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، آج 385؍ نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے ملک میں فعال کیسز کی تعداد 8552؍ ہوگئی جس میں 491؍ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ 304185؍ مریض اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 317 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 385 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں ایک لاکھ 764؛

سندھ میں ایک لاکھ 40 ہزار 294؛

خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 348؛

بلوچستان میں 15 ہزار 525؛

گلگت بلتستان میں 3 ہزار 937؛

اسلام آباد میں 17 ہزار 331؛

 اورآزاد کشمیر میں 3 ہزار 118 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری