سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت


سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت

لاہورہائیکورٹ نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، لاہور ہائیکورٹ میں جلسے جلوس اور سیاسی اجتماعات روکنے کےلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی، مسلم لیگ، پیپلز پارٹی کو فریق بنایاگیا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے۔

 ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، جلسے، جلوس پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری