ہسپانوی ہوٹل آگ کی لپیٹ میں آگیا، متعدد افراد زخمی، بڑے پیمانے پر لوگوں کا انخلاء اسپین کے شہر ماربیلا میں واقع ایک ہوٹل کو اس وقت خالی کرایا گیا جب جمعہ کی علی الصبح ہوٹل میں زبردست آگ لگنے کے بعد متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔ 21 اگست 2020 - 15:45
محرم الحرام| بہارتی چینلز کی ترسیل کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت پیمرا کی جانب سے کیبل آپریٹرز کو محرم الحرام کے تقدس سے متعلق جاری رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایت 21 اگست 2020 - 16:29
سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کی مثال ہے؛ چینی صدر چین کے صدر شی جن پنگ نے سی پیک کو پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کی مثال قرار دیا ہے۔ 22 اگست 2020 - 10:54
ترکی میں کھربوں کیوبک فٹ قدرتی گیس دریافت ترک صدرنے بحیرہ اسود میں گیس کے بڑےذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 22 اگست 2020 - 09:07
پاک بھارت سرحد پر کشیدگی جاری، فائرنگ کا تبادلہ،ضعیف العمرخاتون زخمی مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ 21 اگست 2020 - 13:35
اسلامی مزاحتمی تحریک کے ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی رات کے آخری لمحات میں غزہ کی پٹی کے مشرق اور جنوب میں فلسطینی مزاحمت کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کی۔ 21 اگست 2020 - 10:58
خطے کے لئے سب سے بڑاخطرہ صہیونی حکومت ہے، سید حسن نصراللہ سید حسن نصراللہ نے محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت لبنان سمیت پورے خطے کے لئے نہایت خطرناک ہے۔ 21 اگست 2020 - 12:43
محرم الحرام کا آغاز، حرم مطہرزینب کبری سلام اللہ علیہا، سیاہ پوش+ تصاویر محرم الحرام کی آمد پر دمشق میں ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔ 21 اگست 2020 - 11:52
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 20 اگست 2020 - 18:52
اسرائیل سے تعلقات کے فائدے! حالیہ دنوں جب سے عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے تو دنیا بھر کی طرح پاکستان کے عوام بھی اس معاہدے کو فلسطینیوں کے ساتھ خیانت تصور کر رہے ہیں۔ 20 اگست 2020 - 19:10
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین کا دو روزہ دورہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ پاک چین سٹریٹیجک مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کے لئے دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے 20 اگست 2020 - 20:12
مڈغاسکر؛ جیل پر حملہ، درجنوں قیدی ہلاک یا فرار مڈغاسکر کی ایک جیل میں محافظوں اور قیدیوں میں جھڑپ اور پولیس کی فائرنگ سے 20قیدی ہلاک ہوگئے۔ 24 اگست 2020 - 18:35
پاکستان کا مؤقف بالکل واضح ہے کہ ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے، وزیراعظم پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر ہم اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو مقبوضہ کشمیر کو بھی چھوڑ دینا ہوگا کیونکہ دونوں کا معاملہ یکساں ہے۔ 19 اگست 2020 - 09:29
افغانستان میں پاکستان دشمن تکفیری دہشت گرد تنظیمیں سربکف افغانستان میں پاکستان دشمن 3 دہشت گرد تنظیموں نے آپس میں اتحاد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 19 اگست 2020 - 10:28
ملتان میں اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، صیہونی پرچم نذر آتش مسلم لیگ ن کے تحت ملتان پریس کلب کے سامنے عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 19 اگست 2020 - 11:12
اسرائیل کوتسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، جمعیت علماء اسلام جمعیت علماء اسلام کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورت اسرائیل کو تسلیم کر نے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ 20 اگست 2020 - 10:22
یمنی فوج اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین جھڑپیں، 250 دہشت گرد ہلاک یا زخمی یمنی سرکاری فوج کے ترجمان یحیی سریع نے صوبہ البیضاء میں ایک ہزار مربع کیلو میٹر کے علاقے کو آزاد کرانے کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن کے دوران داعش اور القاعدہ کے 250 سے زائد دہشتگرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ 20 اگست 2020 - 09:16
پاکستانی حکومت اور عوام کے شکرگزار ہیں، فلسطینی سفیر اسلام آباد میں تعیینات فلسطین کے سفیرنے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے کے متعلق پاکستانی موقف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام کے شکرگزار ہیں۔ 20 اگست 2020 - 16:40
حریری کے قتل میں ملوث عناصر کو سامنے لایا جائے/ لبنانی عوام کےتعاون سے خطرناک چیلنجوں پر قابو پالیا ہے، حزب اللہ لبنانی اسلامی مزاحتمی تحریک نے حریری کے قتل میں ملوث عناصر کو سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے ہرقسم کی بیرونی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔ 20 اگست 2020 - 11:42
ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر امریکی صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی چاہتا ہے، سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا اوراسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرےگا۔ 20 اگست 2020 - 16:06