


نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچاتا ہے، یونیورسٹی آف روچسٹر کا دعویٰ
ایک نئی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں ہونے والا عام نزلہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔

سامراج کے آگے سر نہ جھکانے کے فیصلے پر قائم ہیں؛ حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سامراج کے آگے سر نہ جھکانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

ایران؛ کرونا وائرس سے مزید235 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 235 افراد جاں بحق ہوئے۔

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، تہران میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس میں ایک بارپھر تیزی کے بعد دارالحکومت تہران میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایران اور عراق کےتعلقات نہایت اچھے ہیں، امریکی حکام کی جانب سے ہمیں کوئی پیغام نہیں ملا، الکاظمی
عراقی وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو اچھےقرار دیتے ہوئے کہا: "دونوں ممالک کے تعلقات میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے۔"

ایران نے آرمینیا اور آذر بائیجان دونوں ممالک کی فوج کو خبر دار کردیا
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری، متعدد مارٹرگولے ایران میں گرے

ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی، مزید 207 شہری جان بحق، 3 ہزار 677 متاثر
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 207 شہری جان کی بازی ہار گئے۔

ایران؛ سستان وبلوچستان میں سپاہ پاسداران پر حملہ، تین جوان شہید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں دہشت گردوں نے قدس برگیڈ کی گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3اہلکار شہید ہوگئے۔

ایرانی وزیرخارجہ کا ہالینڈ اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ہالینڈ اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اماراتی جہازپرایرانی حدود استعمال کرنے پربھاری جرمانہ
امریکا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے فضائی حدود استعمال کرنے پر ایمریٹس ائیر لائن کو 4 لاکھ ڈالرز جرمانہ کیا۔

ایران میں کرونا وائرس سے مزید252 شہری جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس سے مزید252 شہری انتقال کرگئے۔

امریکی انسان دشمن پابندیوں کی وجہ سے دوائی بھی نہیں خرید سکتے؛ ایرانی وزیرخارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے کرونا وائرس پر قابوپانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔

ایران کے خلاف سعودی عرب کا بے بنیاد دعویٰ
سعودی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرنے کا ایک بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔

ایران میں کرونا وائرس سے 190 اموات، ایک ہزار 514 متاثر
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں مزید 3ہزار 512 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے جن میں سے ایک ہزار 514 کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔

ایران میں کرونا وائرس سے مزید 195 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 195 شہری جان کی بازی ہار گئے۔

ایران؛ جدید ترین سمندری میزائل کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران نے "ذوالفقار بصیر" نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے۔

ایرانی سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔

ایران عراق پروازیں اربعین تک معطل کرنے کا فیصلہ
عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے 8اکتوبر تک پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
