


سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ
لاہور ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کو سعودی عرب کی جیلوں سے وطن واپس پہنچنے والے پاکستانیوں کی فہرست پیش کرنے کی ہدایت کردی

تفتان: 15 روز سے پاکستان ہاؤس میں موجود تمام زائرین کلیئر قرار
تفتان: محکمہ صحت نے ایران سے آنے والے 252 زائرین کو 15 روز پاکستان ہاؤس میں رکھنے کے بعد ان کی اسکریننگ مکمل کرکے سب کو کلیئر قرار دے دیا

کوئٹہ: 200 سال پرانا مندر ہندو برادری کو واپس دے دیا گیا
کوئٹہ: ژوب کے علاقے میں 200 سال پرانا مندر 72 برس بعد حکام نے ہندو برادری کے حوالے کردیا۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی
پنجاب حکومت نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی

شہریار آفریدی اس شخص کو پیش کریں جس کے ذریعے وہ مجھ تک پہنچے
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ شہریارآفریدی نے کہا تھا کہ وہ ایک بندے کے ذریعے مجھ تک پہنچے اب یہ وہ بندہ اور ویڈیو پیش کریں جس کا انہوں نے دعویٰ کیا

ٹرمپ جسے امن منصوبے کا نام دے رہے ہیں وہ دراصل” امن کے خلاف جنگ“ ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جسے امن منصوبے کا نام دے رہے ہیں وہ دراصل” امن کے خلاف جنگ“ ہے ۔

ایران نے امریکی منصوبے کو ڈراؤنا خواب قرار دے دیا
اسرائیل اور فلسطین سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے منصوبے کو ایران نے ایک ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔

بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے
شہر بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

ایران کی یوکرین اور بوئنگ کو طیارے کی تحقیقات میں شرکت کی دعوت
ایران نے گزشتہ دنوں تباہ ہونے والے یوکرین کے طیارے کی تحقیقات میں بوئنگ اور یوکرین دونوں کو شرکت کی دعوت دی ہے

جنرل سلیمانی نے برطانیہ سمیت یورپ کو داعش سے محفوظ بنایا: صدر حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے امریکی حملے میں جاں شہید ہونے والے جنرل سلیمانی نے برطانیہ سمیت یورپ کو داعش سے محفوظ بنایا تھا

بھارت میں متنازع قانون کیخلاف مظاہروں میں شریک افراد کی پراپرٹیز سیل
بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کا الزام لگا کر شہریوں کی پراپرٹیز ضبط کرنا شروع کر دیں۔

پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف کا جواب موصول
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان سے کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

ایران میں ڈھائی لاکھ یورو کی سرمایہ کاری کرنے والوں کو پانچ سال کا اقامہ دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے غیرملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے نہایت اہم فیصلہ کیا ہے۔

قندھار: طالبان کا الیکشن کمیشن دفتر پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک
افغان طالبان نے قندھار کے ضلع معروف میں موجود الیکشن کمیشن دفتر پر حملہ کر کے 8 ملازمین کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے تمام 435 اداروں کی تنظیم نو کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے تمام 435 اداروں کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا۔

ایران میں دہشت گردی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، وزیراعظم آفس
اسلام آباد: ایران میں دیے گئے بیان کے بارے میں وزیراعظم آفس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا

ویٹیکن کے پوپ فروری میں امارات کا دورہ کرینگے
ابوظبی: ویٹیکن کے پوپ فرنسیس فروری 2019ء کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
