


عراقی سرحدیں زائرین کرام کے لئے بدستور بند ہیں، حسین ذوالفقاری
اسلامی جمہوریہ ایران میں اربعین کمیٹی کے سربراہ حسین ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے عراق کی سرحدیں بدستور بند ہیں۔

بیداری اسلامی کا اجلاس اختتام پذیر، بیانیہ جاری
تسنیم نیوز کی میزبانی میں منعقد ہونے والا بیداری اسلامی کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے 13 ویں اجلاس کا آغاز
تسنیم خبررساں ادارے کی میزبانی میں اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے 13 ویں اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔

صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں قطر کا مؤقف سامنے آگیا
قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے مسئلے کا کوئی حل نہیں نکلتا، وہ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔

اسرائیل سے معاہدے کے خلاف فلسطین کے مختلف شہروں میں مظاہرے
عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے تعلقات کیخلاف فلسطین کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے۔

بحرین میں آل خلیفہ، آل سعود اور آل یہود کے خلاف مظاہرے
بحرینی عوام نے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کی فضاء ثبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، علامہ ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے بعض شر پسند عناصر کی جانب سے تکفریت پھیلا کر ملک میں امن و امان کی فضاء کو ثبوتاژ کرنے اور بزرگانِ دین کے خلاف ہرزا سرائی کی مذمت کرتے ہوئے حکمرانوں کی خاموشی کو افسوسناک اور معنی خیز قرار دیا ہے۔

عراق | بصرہ آپریشن کے پانچویں مرحلے کا آغاز
عراق کےصوبہ بصرہ میں دہشت گردی کے خلاف وعد الصادق نامی آپریشن کے پانچویں مرحلے کا آغاز کیا گیا ہے۔

ہم عاجز حکومتوں کے ساتھ نہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، بحرینی الوفاق
بحرینی الوفاق پارٹی کے نائب صدر نے آل خلیفہ کے سرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بحرینی قوم ہمیشہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔

لاہورمیں شیعہ وحدت کونسل کا مشاورتی اجلاس
شیعہ وحدت کونسل کے زیر اہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں ایک اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

انصاراللہ کا سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر نیا ڈرون حملہ
یمنی سرکاری فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ابھا بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیاہے۔

پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی اور آپ کی مقدس ہستی کی توہین گناہ عظیم اور ناقابل معافی جرم ہے؛ امام خامنہای
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں،جعفر یہ الائنس
جعفر یہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ سید رضی جعفر نقوی نے پیامبر اکرم اور قرآن پاک کی توہین کرنے والوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب کلمہ گو کفر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں۔

سندھ؛ ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس؛ توہین آمیز خاکوں اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی پر زور مذمت
ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اہم اجلاس ہوا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما نے شرکت کی، اجلاس میں شریک شریک ملک کی مختلف مذہبی جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان بین الاقوامی سطح پر تحفظ ناموس رسالت کو یقینی بنانے کےلئے قانون سازی کےلئے بھرپور کام کرے۔

بحرین کے صہیونی حکومت سے تعلقات اسلامی امنگوں، فلسطینی کاز اور بیت المقدس سے بہت بڑی خیانت ہے؛ ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے مشیر حسین امیر عبداللهیان بحرین اسرائیل تعلقات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔

ملت جعفریہ اپنے بنیادی عقائد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، علماء و ذاکرین کانفرنس کا بیانیہ
تہذیب و شائستگی، قانون پسندی، ذمہ دارانہ طرز عمل اور حب الوطنی ملت جعفریہ کا طرہ امتیاز ہے۔ ملت جعفریہ نے ہزاروں قیمتی جانوں کی قربانی دے کر قومی سلامتی اور بین المسالک ہم آہنگی کو استوار رکھا اور داخلی وحدت پر آنچ نہیں آنے دی۔

کبھی نہ حل ہونے والے فروعی اختلافات کو پھر سے پہاڑ بنا کر پیش کیا جارہاہے؛ لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک میں نفرتوں کے سیلاب میں بہہ رہے ہیں؛ افراط و تفریط ہے، ہر طبقہ یہ پکار رہا ہے کہ دوسرا ہی خراب و غلط ہے، ہر طرف اظہار جذبات میں غیر ذمہ داری اور دین اسلام کی تعلیمات سے انحراف ہورہاہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ایران میں مظاہرہ +تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد مقدس میں طلبا نے بھارت کے غاصبانہ اور ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
