مقالات: اسلامی بیداری
سعودی عرب کے شاہ سلمان کے دورہ جنوب مشرقی ایشیا کے اصل مقاصد کیا ہیں ؟

سعودی عرب کے شاہ سلمان کے دورہ جنوب مشرقی ایشیا کے اصل مقاصد کیا ہیں ؟

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جنوب مشرقی ایشیاء کا دورہ کیا ہے اور میڈیا و تجزیہ نگار ان کے اس دورے کو خطے میں مسلم اکثریت رکھنے والی اقوام کے ساتھ معاشی و سیاسی روابط مضبوط بنانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں جبکہ اس دورے کی پس پردہ حقیقت کچھ اور ہے۔

بابا جان، آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دِنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہو جاتے

بابا جان، آپ کے جانے کے بعد مجھ پر اتنی مصیبتیں پڑیں کہ اگر روشن دِنوں پر پڑتیں تو وہ تاریک راتوں میں تبدیل ہو جاتے

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ کی عظیم شخصیت کے بارے میں دنیا کے بہت سے دانشوروں نے اظہار خیال کیا ہے اور آپ کو ایک مسلمان عورت کا جامع اور مکمل نمونہ قراردیا ہے اور خود رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو سیدۃ نساء العالمین قرار دیا ہے۔

پاراچنار پھر لہولہو؛ دہشت گردوں تک حکومت کا ہاتھ نہ پہنچنے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

پاراچنار پھر لہولہو؛ دہشت گردوں تک حکومت کا ہاتھ نہ پہنچنے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

پاکستانی کالم نگار نے اس بیان کیساتھ کہ اگر حکومت صحیح طریقے سے دلچسپی لے، تو دہشتگردوں تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ ہی نہیں رہتی، کہا کہ ماضی بعید سے قطع نظر ماضی قریب پر سطحی روشنی ڈالتے ہیں کہ پاراچنار میں کب کونسا دھماکہ ہوا، کتنا نقصان ہوا اور اس حوالے سے سرکار نے کیا کیا؟

نیا قصہ: جنرل راحیل کی شرطیں !؟

نیا قصہ: جنرل راحیل کی شرطیں !؟

ایک پاکستانی تجزیہ نگار نے اس بیان کے ساتھ کہ ضرب عضب نامی آپریشن کے دوران دہشتگردوں کو کوئی گزند نہیں پہنچی ہے، کہا کہ یہ راحیل شریف کا ہی دور تھا جب پاکستان میں داعش کی تنظیم سازی کی خبریں میڈیا کی زینت بن گئیں چنانچہ اب یہ اندیشے تقریبا عام ہوچکے ہیں کہ جنرل صاحب ملک کے اندر اور باہر جو بھی کردار ادا کریں گے وہ علاقائی تنازعات میں ایک فریق کی حیثیت سے ہوگا اور ان سے مصالحتی کوششوں وغیرہ جیسی چیزوں کی توقع نہیں رکھی جاسکے گی۔

فتح حلب نے شیعہ اور سنی کے درمیان دشمنی کی سامراجی سازش کو ناکام بنادیا

فتح حلب نے شیعہ اور سنی کے درمیان دشمنی کی سامراجی سازش کو ناکام بنادیا

حلب کی اکثریتی آبادی سنی مسلمانوں کی ہے۔ اس شہر پر گذشتہ کئی برسوں سے بیرونی اور اندرونی تکفیریوں کا قبضہ تھا اور یہاں وہ جہاں تک ممکن تھا سنیوں کا قتل عام کرتے رہے اور یہاں کے لوگوں کی عزت و آبرو کو نشانہ بنایا۔

جھنگ کی انتخابی جنگ اور فرقہ وارانہ فساد کی تاریخ

جھنگ کی انتخابی جنگ اور فرقہ وارانہ فساد کی تاریخ

1980 کی دہائی سے لے کر اب تک جھنگ کے زیادہ تر حلقوں کے انتخابات میں دو رحجانات مدمقابل نظر آتے ہیں: یعنی اس علاقے کی روایتی شیعہ- بریلوی یکجہتی کی باقیات اور اس کے خلاف ایک شہری ردِ عمل، جس کے مطابق یہ طبقہ حاوی اور منحرف ہے۔

کشمیر انڈیا کا کیسے ہوا ؟؟؟

کشمیر انڈیا کا کیسے ہوا ؟؟؟

کشمیریوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائیگی۔ ان کو یقین ہے کہ ظلم کی سیاہ رات ختم ہو جائیگی، رات کی تاریکیاں چھٹ جائیںگی، آزادی کی صبح طلوع ہوگی کیونکہ آزادی ان کا حق ہے اور وہ چھین کے آزادی لینگے جبکہ مودی تکتا رہ جائیگا اور کشمیر پاکستان بن کے ہی رہیگا۔

بیس پچیس کروڑ شیعہ اور سو کروڑ سے زائد اہل سنت

بیس پچیس کروڑ شیعہ اور سو کروڑ سے زائد اہل سنت

پاکستانی کالم نگار نے خطے میں اتحاد بین المسلین پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی گروہ کو ظلم و جور سے ختم کرنا نہ صرف غیر اسلامی اور غیر انسانی فعل ہے، بلکہ عملی طور پر ناممکن بھی ہے اسلئے دانا انسانوں اور اچھے مسلمانوں کی طرح کیوں نہ امن و محبت اور باہمی احترام سے جینے کی راہ مستقیم اختیار کی جائے۔

جھنگ کا ضمنی انتخاب قومی سلامتی پر سوال؟؟؟

جھنگ کا ضمنی انتخاب قومی سلامتی پر سوال؟؟؟

جھنگ کے ضمنی انتخاب میں سپہ صحابہ کے بانی حق نواز جھنگوی کے بیٹے مسرور نواز جھنگوی کی کامیابی جس کی راہ حکمران جماعت اور پیپلز پارٹی نے ہموار کی، سے پتہ چلتا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی، فرقہ پرستی اور تشدد کے رجحان کو ختم کرنے کےلئے ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کس نے اور کیوں کیا؟

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کس نے اور کیوں کیا؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع درگاہ حضرت سید سخی مخدوم شاہ بلاول نورانی کی درگاہ کے احاطے میں خود کش حملے کی ذمے داری داعش نامی تکفیری گروہ نے قبول کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو فون پر پیغام دیا گیا کہ یہ حملہ داعش نے کیا۔

نائیجرین آرمی جرنیل کے پاکستان دورے پر شیعہ مسلمانوں اور محبان اہلبیت علیہم السلام کو خدشات

نائیجرین آرمی جرنیل کے پاکستان دورے پر شیعہ مسلمانوں اور محبان اہلبیت علیہم السلام کو خدشات

پاکستان میں موجود شیعہ کمیونٹی اور بعض خبررساں اداروں نے نائیجرین آرمی جرنیل کے پاکستان دورے پر خدشات ظاہر کئے ہیں کہ گزشتہ سال نائیجریا میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام سعودی ایماء پر کیا گیا تھا جبکہ اس ملک کے جرنیل کا دورہ بھی آل سعود کا اپنے اتحادیوں کے درمیان تعلقات کو تقویت بخشنے کی ایک کڑی ہو سکتی ہے۔

دنیا بھر میں داعش کی نابودی پر ایک نظر/ کیا داعش کی کمر ٹوٹ گئی ہے؟ + تصاویر

دنیا بھر میں داعش کی نابودی پر ایک نظر/ کیا داعش کی کمر ٹوٹ گئی ہے؟ + تصاویر

پاکستانی کالم نگار نے دنیا کے مختلف ممالک میں داعش کی حالیہ پوزیشن کا تذکرہ کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ کی نابودی کی نوید سنائی ہے اور کہا ہے کہ داعش کے جنگجو موصل سے زنزنہ لباس میں راہ فرار اختیار کر رہے ہیں جن میں بعض عراق اور افغانستان میں گرفتار بھی کئے جا چکے ہیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری