اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
کربلائے معلی میں بین الاقوامی امام حسین ع کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر

کربلائے معلی میں بین الاقوامی امام حسین ع کانفرنس کا انعقاد+ تصاویر

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے اربعین حسینی کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔

حکومت عزاداری کے اجتماعات میں رکاوٹوں کا نوٹس لے،مجلس وحدت مسلمین

حکومت عزاداری کے اجتماعات میں رکاوٹوں کا نوٹس لے،مجلس وحدت مسلمین

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنر ل علامہ سید احمد اقبال رضوی کا کہنا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت کی یاد میں سوگوار مسلمانوں کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بعض مقامات پر بلاجواز پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،حکومت عزاداری کے اجتماعات میں رکاوٹ کا نوٹس لے۔

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی اخلاقی‘ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی

کشمیریوں اور فلسطینیوں کی اخلاقی‘ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی

شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر مظلوم کشمیری و فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام

سعودی عرب کو امریکی دھمکی، مسلم امہ کے لئے اہم پیغام

گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تم سے محبت تو بہت ہے لیکن یاد رکھوں امریکہ کی مدد کے بغیر تم اور تمھارا اقتدار دو ہفتے سے بھی زیادہ نہیں چل پائے گا۔دراصل امریکی صدر نے آل سعود حکمران طبقہ کو خبر دار کیا ہے کہ جس طرح سے آل سعود کی جانب سے امریکہ سے اسلحہ لینے کی مد میں اور امریکہ کو سعودی عرب کے تیل کے کنوؤں تک رسائی حاصل ہے وہ اسی طرح سے جاریر ہنا چاہئیے بصورت دیگر امریکی صدر نے شاہ سلمان کو زبردست طریقے سے ان کی اصلیت کی پہچان کروا دی ہے۔

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے ذریعے نہیں دبا سکتا،صدرعارف علوی

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے ذریعے نہیں دبا سکتا،صدرعارف علوی

صدرمملکت عارف علوی نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام میں کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو طاقت کے ذریعے نہیں دبا سکتا، پاکستان کشمیریوں کے حق رائے دہی کو عملی جامہ پہنانے تک حمایت جاری رکھے گا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اسلامی بیداری کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری