منتخب خبریں: دنیا
بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی، شیعہ علما کونسل

بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی، شیعہ علما کونسل

شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے اس بیان کے ساتھ کہ مسلمانوں کے مسائل پر اقوام متحدہ کی پالیسی منافقانہ ہے، کہا کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔

کویتی وزیرخارجہ کا دورہ ایران دوطرفہ تعلقات اور مشاورت کے ساتھ انجام پذیر ہوگا

کویتی وزیرخارجہ کا دورہ ایران دوطرفہ تعلقات اور مشاورت کے ساتھ انجام پذیر ہوگا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کویتی وزیر خارجہ کے ایران دورے کے بارے میں کہنا تھا کہ دونوں ہمسایہ ممالک بے پناہ مشترکات کے پیش نظر ماضی میں بھی بات چیت اور مشاورت کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔

افغانستان؛ منشیات کی کاشت میں اضافہ جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں کمی

افغانستان؛ منشیات کی کاشت میں اضافہ جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں کمی

افغانستان کے تعمیرنو پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں لکھا ہے کہ افغانستان میں منشیات کی کاشت میں خاطرخواہ اضافہ جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے سابق ایرانی صدر کی خدمات کو حراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ سابق آرمی چیف کی سعودی اتحاد کی سربراہی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت رہنا قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

اوباما نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

اوباما نے ایران کے خلاف ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی

امریکی صدر اوباما نے ایران کے حوالے سے بنائی گئی ہنگامی حالت کو مزید ایک سال کے لئے توسیع دیتے ہوئے اعلان کیا ہےکہ ایران کی پالیسیاں خطے میں امریکی مفادات کے خلاف ہیں لہذا تہران کے خلاف ہنگامی حالت اور پابندیاں برقرار رکھنا لازمی ہیں۔

وزیراعظم نوازشریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مسئلہ کشمیر پر بریفنگ

وزیراعظم نوازشریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مسئلہ کشمیر پر بریفنگ

وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش کے ساتھ سوئیزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں اپنی حالیہ ملاقات کے دوران انہیں کشمیر میں انسانی حقوق کی انتہائی خراب صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری