منتخب خبریں: دنیا
نیا سال مزاحمتی اقتصاد؛ پیداوار اور روزگار/ عوام کی حالت سے باخبر ہوں/ مسئولین پیداوار اور روزگار پر توجہ دیں

نیا سال مزاحمتی اقتصاد؛ پیداوار اور روزگار/ عوام کی حالت سے باخبر ہوں/ مسئولین پیداوار اور روزگار پر توجہ دیں

امام خامنہ ای نے اس بیان کیساتھ کہ مسئولین سے ہمارا مطالبہ پیداوار اور روزگار پر توجہ دینا ہے، تاکید کی: "مسئولین نے گزشتہ سال کے دوران بہترین اقدامات انجام دئے لیکن امیدوں کےساتھ فاصلے اب بھی موجود ہیں"۔

وزیراعظم کی جانب سے پاک افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کے احکامات

وزیراعظم کی جانب سے پاک افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کے احکامات

وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پاک افغان سرحد کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے افغان حکومت ان وجوہات کے تدارک کے لئے تمام ضروری اقدامات کرے گی جن کی بناءپر یہ قدم اٹھایا گیا تھا

چین کا سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

چین کا سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

چینی حکام نے پاکستان آرمی چیف سے ملاقات کے دوران سی پیک کی سیکورٹی کیلئے پاکستانی اقدامات پر مکمل اعتماد جبکہ افغانستان میں داعش اور ایسٹ ترکمانستان اسلامک موومنٹ کی موجودگی کے خطرے پر تشویش کا اظہار کردیا۔

عالمی و علاقائی طاقتیں شام میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں

عالمی و علاقائی طاقتیں شام میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر کہا کہ اقوام متحدہ ایک کمزور ادارہ ہے جو امریکی و اسرائیلی اہداف کے حصول کیلئے کام کررہا ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری