منتخب خبریں: دنیا
قونصلر جنرل پاکستان: رہبراعظم سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کی تاکید کی ہے + تصاویر

قونصلر جنرل پاکستان: رہبراعظم سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کو مسئلہ کشمیر حل کرنے کی تاکید کی ہے + تصاویر

ایران کے شہر مشہد مقدس میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل نے امام خامنہ ای کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں پر چھرے والی بندوق کے استعمال پر رہبر معظم نے شدید مذمت کی اور فرمایا کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ فورا ختم ہونا چاہیئے اور مسلمانوں کو مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے عملی اقدام اٹھانے چاہیئے۔

تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرادی/ امریکی سفیر کو طلب کیا جائے

تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرادی/ امریکی سفیر کو طلب کیا جائے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرا دی ہے جسے دیگر جماعتوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری