اہم ترین ایران خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر

ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی چاہتا ہے، سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا اوراسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرےگا۔

امارات کی اسرائیل دوستی، امتِ مسلمہ اور قبلہ اول کے ساتھ خیانت

امارات کی اسرائیل دوستی، امتِ مسلمہ اور قبلہ اول کے ساتھ خیانت

اماراتی حکام کی امتِ مسلمہ اور خصوصا مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کی گئی خیانت کو آشکار کر دیا ہے درحقیقت متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ یارانہ قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی ایک سازش اور فلسطینی عوام کی 70 سالہ جدوجہد کو ضائع کرنے کے مترادف ہے

پاک ایران و افغان سرحد کی بندش سے مقامی افراد شدید مشکلات کا شکار

پاک ایران و افغان سرحد کی بندش سے مقامی افراد شدید مشکلات کا شکار

جمعیت علماء اسلام کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی نے کہا ہے کہ پاک ایران اور افغان سرحد کی بندش اور روزگار نہ ہونے کی وجہ سے مقامی افراد شدید مشکلات کا شکار اور دو وقت کی روٹی کے محتاج ہوگئے ہیں۔

ایران کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری