اہم ترین ایران خبریں
ایرانی صدرحسن روحانی کی عادل عبدالمہدی کووزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد

ایرانی صدرحسن روحانی کی عادل عبدالمہدی کووزیراعظم منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عادل عبدالمہدی کوعراق کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے قریبی تعاون کو مزید فروغ ملے گا.

امریکا پر بہروسہ نہیں کیا جاسکتا/مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ظریف

امریکا پر بہروسہ نہیں کیا جاسکتا/مذاکرات کا کوئی امکان نہیں، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کاکہنا ہے کہ امریکا نے جوہری معاہدے سے دستبردار ہوکر ثابت کردیا ہے کہ وہ قابل اعتماد نہیں اور ایران کو امریکہ کے ساتھ گفتگو کا کوئی شوق بھی نہیں ہے۔

ایران نے امریکا کے منہ پرطماچہ مارا ہے، ہرقسم کی پابندیوں کو شکست دیں گے؛ امام خامنہ ای + ویڈیو

ایران نے امریکا کے منہ پرطماچہ مارا ہے، ہرقسم کی پابندیوں کو شکست دیں گے؛ امام خامنہ ای + ویڈیو

رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج نامی رضاکار فورسز کے دسیوں ہزار اہلکاروں کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہرقسم کی قسم کی پابندیوں کو ذلت آمیز شکست دیں گے، امریکا نے ایران سے زبردست طماچہ کھایا ہے۔

ایرانی سفیر کی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات، زائرین سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ایرانی سفیر کی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ملاقات، زائرین سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا کہنا ہے کہ ایرانی قیادت پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہے اور باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے تمام چینلز بروئے کار لانا چاہتی ہے۔

اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے، سید ابراہیم رئیسی

اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے، سید ابراہیم رئیسی

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے ایران و عراق کے عوام کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا: اربعین حسینی نے تمام دنیا کے مستکبرین و ظالموں کے بدنوں کو لرزا دیا ہے۔

صہیونی وزیراعظم کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، جواد ظریف

صہیونی وزیراعظم کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران تہران کے مضافات میں 'خفیہ ایٹمی مراکز' قائم کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جھوٹا ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
ایران کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری