


کابل دہشت گردانہ حملہ، ایران اور پاکستان کی شدید مذمت/افغان عوام اور حکومت سے اظہار ہمدردی
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

کوئٹہ؛ اپوزیشن جماعتوں کاجلسہ شہر میں دفعہ 144 نافذ
بلوچستان حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظرکوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ اور 24 گھنٹوں کے لیے ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے.

کوئٹہ؛ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل
کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

حکومت مخالف جماعتوں کا جلسہ دہشت گردی کا شکار ہوسکتا ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کا جلسہ دہشت گردی کا شکار ہوسکتا ہے۔

سندھ؛ سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب
کشمور اور کندھکوٹ کے گوداموں سے 15 ہزار من سرکاری گندم غائب ہے، گوداموں سے گندم کی 6 ہزار بوریاں خردبرد کی گئیں جن کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے ہے۔

گلگت بلتستان کوتباہی سے بچائیں گے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دے کرتباہی سے بچائیں گے۔

پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ
عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پاکستان؛ عالمی وبا کرونا کی وجہ سے مزید13 شہری انتقال کرگئے
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔

سردیوں میں کرونا کیسزبڑھنے کے زیادہ امکانات ہیں، وزیر صحت پنجاب
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سردیوں میں لوگوں کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے اس لیےکرونا بڑھنے کے زیادہ امکانات ہیں ور اگر کرونا کیسزبڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔

شریف خاندان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شریف خاندان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے

قائد اعظم کے پاکستان کو اوباشوں سے پاک کرکے دم لیں گے، علی زیدی
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے مزارِ قائد کی بےحرمتی سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ قائد اعظم کے پاکستان کو اوباشوں سے پاک کرکے دم لیں گے۔

گلگت بلتستان کو فوری عبوری آئینی صوبہ بنانے کا مطالبہ
گلگت بلتستان سول سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہےکہ گلگت بلتستان کو جلد ازجلد پاکستان کا عبوری آئینی صوبہ بنا کر ہماری محرومیوں کاخاتمہ کیا جائے۔

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں لشکرجھنگوی کے4 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹس برآمد
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کلعدم تکفیری جماعت سے تعلق رکھنے والے 4خطرناک دہشت گردوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاکستان؛ کرونا وائرس سے اموات اور کسیز میں اضافہ
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ کل کوئٹہ میں ہو گا
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔

پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیر سمیت اپنے حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کی حمایت جاری رکھے گا اور عالمی تنازعات کے حل کے لیے پاکستان اقوام متحدہ کے ساتھ کوششیں جاری رکھے گا۔

افغانستان میں القاعدہ کے مطلوب سینیئر رہنما محسن المرسی ہلاک
افغان سکیورٹی فورسز نے القاعدہ کے مطلوب سینیئر رہنما محسن المرسی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
