اہم ترین سیاحت خبریں | تسنیم نیوز ایجنسی

ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی و تفریحی مقامات کی ایک جھلک

ایران کے صوبہ فارس کے تاریخی و تفریحی مقامات کی ایک جھلک

ایران جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے، جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ ایران کی سرحدیں شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق سے ملتی ہیں جہاں سیاحوں کے دیکھنے کے لئے دلنشین تاریخی و تفریحی مقامات موجود ہیں۔

ضلع سوات کی خوبصورتی کیمرے کی آنکھ سے

ضلع سوات کی خوبصورتی کیمرے کی آنکھ سے

سوات صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک کوہستانہ ضلع ہے۔ یہ ایک سابقہ ریاست تھی جسے 1970ء میں ضلع کی حیثیّت دی گئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کا صدر مقام سیدو شریف اس ضلع ہی میں واقع ہے۔ سوات کو خیبر پختونخوا کے شمالی خطے میں امتیازی حیثیّت حاصل ہے۔

پاکستان کی تاریخی عمارتیں ہنرمندوں کی عظیم فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت/ تصویری رپورٹ

پاکستان کی تاریخی عمارتیں ہنرمندوں کی عظیم فن تعمیر کا منہ بولتا ثبوت/ تصویری رپورٹ

پاکستان میں تاریخی مساجد کے پرشکوہ داخلی راستے، ان میں سے جھانکتے گنبدوں کی قطاریں، دلکش محرابی راہرو اور سلیقے سے چنی ہوئی دیواریں، پاکستانی ہنرمندوں کی فن تعمیر میں عظیم صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

سیاحت کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری