اہم ترین خبریں
عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، اربعین کمیٹی

عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، اربعین کمیٹی

اربعین کمیٹی کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ باقر عباس زیدی ،مولانا عقیل موسی ٰ،علامہ کامران عابدی،علی حسین نقوی،مولانا علی انور ،عسکری زیدی،احمد علی جعفری نے کہا کہ اس برس پاکستان میں چہلم امام حسین علیہ السلام نئے جوش اور ولولہ اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی

عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، جبکہ پاکستان کے شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق اور شہری و انسانی آزایوں کا حصہ ہیں، لہذا عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا ان میں رکاوٹ ڈالنا زیادتی اور خلاف قانون ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری