منتخب خبریں: دنیا
ایران اور روس شام کے بارے میں مشترکہ سیاسی اور عسکری حکمت عملی طے کریں گے

ایران اور روس شام کے بارے میں مشترکہ سیاسی اور عسکری حکمت عملی طے کریں گے

روسی صدر کے نمائندہ خصوصی کل (جمعرات 27 اپریل کو) تہران پہنچنے کے بعد ایران کی اعلیٰ سلامتی کونسل کے سیکرٹری ایڈمیرل علی شمخانی سے ملاقات اور شام بحران سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

امام کعبہ کو پاکستان میں امت مسلمہ کی نمائندگی کرنی چاہیے تھی نہ کہ ایک مخصوص فرقے کی + ویڈیو

امام کعبہ کو پاکستان میں امت مسلمہ کی نمائندگی کرنی چاہیے تھی نہ کہ ایک مخصوص فرقے کی + ویڈیو

معروف پاکستانی صحافی کا امام کعبہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے حوالہ سے کہنا تھا کہ امام کعبہ حکومت کے ملازم کے طور پر طعینات ہوتے ہیں، من اللہ تعینات نہیں ہوتے۔ امام کعبہ کو پاکستان میں امت مسلمہ کی نمائندگی کرنی چاہیے تھی، لیکن انہوں نے صرف ایک مخصوص فرقے کا ساتھ دیا۔

ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ و دفاع کا اجلاس

ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ و دفاع کا اجلاس

سعودی روزنامہ نے ایک اعلیٰ سعودی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے ریاض میں ہونے والے اجلاس میں یمن اور عراق میں ایران کی مبینہ مداخلت پر گفتگو کی جائے گی۔

دہشتگردی ایک غلط سوچ کا نام جس کا ہدف اسلام ہے/ دنیا کے تقریبا تین سو ادارے دہشتگردی کے فروغ کیلئے سرگرم

دہشتگردی ایک غلط سوچ کا نام جس کا ہدف اسلام ہے/ دنیا کے تقریبا تین سو ادارے دہشتگردی کے فروغ کیلئے سرگرم

مصر سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالحلیم عمر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ایک غلط سوچ کا نام ہے جو اسلام کو نشانہ بنا رہی ہے جبکہ دنیا بھر میں تین سو کے قریب ادارے آج دہشت گردی کے فروغ کے لئے کام کر رہے ہیں۔

آزادی اظہار کے حوالے سے مغرب کا دہرا معیار/ مسلمانوں کی دل آزاری آزاد جبکہ ہولوکاسٹ پر پابندی + ویڈیو

آزادی اظہار کے حوالے سے مغرب کا دہرا معیار/ مسلمانوں کی دل آزاری آزاد جبکہ ہولوکاسٹ پر پابندی + ویڈیو

چیئرمین اسلامک اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ، امپیریل کالج آف بزنس سٹڈیز، لاھور کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے حوالے سے بات کی جائے تو مغرب میں دوہرا معیار نظر آتا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہوئے خاکے شائع کئے لیکن ہولوکاسٹ پر بولنے نہیں دیا جاتا۔

ڈھاکہ میں سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی دیوی کی تنصیب پر دوبارہ ہزاروں مظاہرین کا احتجاج

ڈھاکہ میں سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی دیوی کی تنصیب پر دوبارہ ہزاروں مظاہرین کا احتجاج

بھارت کی تقلید میں مسلم ملک بنگلہ دیش کے سپریم کورٹ کے باہر عدل سے متعلق آیت یا حدیث مبارکہ کا حوالہ دینے کے بجائے انصاف کی دیوی نصب کر دینے پر ہزاروں شہریوں نے ایک بار پھر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ہمیشہ یہودیوں کا ساتھ دوں گا: ٹرمپ کا اسرائیل کو بلواسطہ اور عالم اسلام کو بلاواسطہ پیغام

ہمیشہ یہودیوں کا ساتھ دوں گا: ٹرمپ کا اسرائیل کو بلواسطہ اور عالم اسلام کو بلاواسطہ پیغام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ہمیشہ یہودیوں کا ساتھ دینے کا کھل کے اعلان کر کے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ ان کو مسلمانوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے جبکہ ان کا یہ پیغام ان مسلمانوں کیلئے سبق آموز ہے جو آج بھی امریکہ کو اپنا ہمدرد اور غمگسار سمجھتے ہیں۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری