اہم ترین سیاحت خبریں
ایران میں کانسی کے دورکا گواہ ’’شہر سوختہ‘‘

ایران میں کانسی کے دورکا گواہ ’’شہر سوختہ‘‘

شہر سوختہ نے قبل مسیح کےچاراَدوار دیکھے ہیں مگر المیہ یہ رہا کہ ہر دور میں اس شہر کی وسعت میں کمی ہوئی ۔ اس شہر کا پہلا دور 2100 سے 2300 قبل مسیح کاہے کانسی کے اس دور میں یہ شہر بلوچستان اور ایران کے صوبے کمران کے درمیان آباد ہوا_

فرہنگستان زبان و ادب فارسی

فرہنگستان زبان و ادب فارسی

فارسی زبان کا شمار دنیا کی قدیم اور عظیم زبانوں میں ہوتا ہے ۔ جدید سائنسی ترقی نے اس زبان کو بھی متأثر کیا ہے اور ایران کے اہلِ علم حلقوں نے اس چیلنج کو بخوبی قبول کیا ۔ جس کے نتیجے میں ایران میں متعدد علمی ادارے وجود میں آئے جن میں فرہنگستان زبان و ادب فارسی نمایاں ہے ۔

پرانی دہلی کی سیاحت کے بارے میں معلومات/ لال قلعہ اور مسجد جامع دو شاندار مقامات

پرانی دہلی کی سیاحت کے بارے میں معلومات/ لال قلعہ اور مسجد جامع دو شاندار مقامات

مقدس کے کناروں پر واقع دریا دریائے جمنا، نئی دہلی اور بھارت کے دارالحکومت شہر ہے اکثر سب سے زیادہ دیکھے گئے متعدد سیاحوں سے دنیا بھر میں سب کی طرف سے-بہت سے عظیم سلطنتیں اور طاقتور سلطنتوں کی طرف سے حکومت کی تھی، اس شاہی شہر ہمیشہ سیاسی، ثقافتی، سماجی اور مذہبی، ارتقاء جیسے مختلف شعبوں کا مرکز ہو رہا ہے -

ہنزہ: موسموں کے ساتھ رنگ بدلتی جنت نظیر عطا آباد جھیل

ہنزہ: موسموں کے ساتھ رنگ بدلتی جنت نظیر عطا آباد جھیل

پاکستان کی حیسن ترین وادی ہنزہ میں حادثاتی طور پر وجود میں آنے والی ”عطا آباد جھیل” سیاحوں کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سیاحوں کی بڑی تعداد نے اس جنت نظیر مقام کے اطراف ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔

صوبہ خوزستان جنگلی حیات اور موسمی پرندوں کی سرزمین + نایاب تصاویر

صوبہ خوزستان جنگلی حیات اور موسمی پرندوں کی سرزمین + نایاب تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے خوزستان جنگلی حیات اور موسمی پرندوں کی وجہ سے ایران بھر میں شہرت رکھتا ہے، ایک ماحولیاتی اور جنگلی حیات پر نظر رکھنے والے کارکن نے اس صوبے میں موجود مختلف قسم کے پرندوں کی کچھ حیرت انگیز تصاویر بنائی ہیں۔

گرگان | نایاب جنگلی حیات کی سرزمین + ویڈیو اور تصاویر

گرگان | نایاب جنگلی حیات کی سرزمین + ویڈیو اور تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کا صوبہ گلستان نہ صرف حسین قدرتی مناظر سے سجی سرزمین ہے بلکہ یہ قدرتی وسائل سے بھی مالا مال ہے یہاں نایاب اور خوبصورت جانور بھی پائے جاتے ہیں جو اس کے حسن کو چار چاند لگاتے ہیں، یہاں پائے جانے والے جنگلی بکرے اور مارخور ہر سیاح کی توجہ کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔

شعر و ادب کی سرزمین شیراز میں واقع نصیرالملک مسجد کا سحرانگیز فن تعمیر

شعر و ادب کی سرزمین شیراز میں واقع نصیرالملک مسجد کا سحرانگیز فن تعمیر

اسلامی جمہوری ایران کے شہر شیراز میں ناصر الملک نامی مسجد، دنیا کی قدیمی اور خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے، جسے دیکھنے سالانہ ایران سمیت دنیا بھر سے ہزاروں مذہبی سیاح شیراز کا رخ کرتے ہیں۔

"ویلکیج"؛ اردبیل میں موسم خزان کے دلکش نظارے + ویڈیو اور تصاویر

"ویلکیج"؛ اردبیل میں موسم خزان کے دلکش نظارے + ویڈیو اور تصاویر

اردبیل شمالی ایران میں واقع ایک صوبہ ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے، نیز ایران، قفقاز اور ایشیائے صغیر کی تاریخ پر اس خطے کے لوگوں نے بہت اہم نقوش چھوڑے ہیں جن کے اثرات تا حال اس تمام منطقے میں محسوس کیے جاتے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی سیاحت خبریں
سیاحت کی شہ سرخیاں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری