خودکش حملہ حرام ہے؛ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا مشترکہ فتوی پاکستان کے 31ممتاز علمائے کرام نے دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کے خلاف ایک فورم پر آتے ہوئے متفقہ فتویٰ میں خود کش حملے کو حرام قرار دے دیا ہے۔ 28 مئی 2017 - 14:14
وارم اپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے لہو گرما دیئے / سنسنی خیز فتح پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے گئے چمپئین ٹرافی کے پہلے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے سنسنی کھیل کے بعد 2 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ 28 مئی 2017 - 13:50
ماہرین نے خون میں پیدا ہونے والے "پلیٹلیٹس" کا ’ماسٹر سوئچ‘ دریافت کر لیا یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن میں طبی ماہرین نے ایک ایسا ’’ماسٹر سوئچ‘‘ دریافت کرلیا ہے جو ضرورت پڑنے پر مختلف اقسام کے پلیٹلیٹس تیار کرسکتا ہے اور اسطرح خون میں پائے جانے والے ان اہم خلیات کی کمی پوری کرسکتا ہے۔ 28 مئی 2017 - 15:43
ماسکو سے قریبی تعلقات تہران کی اصولی سیاست/ شام میں سہ فریقی تعاون جاری رہے گا روس اور ایران کے صدور نے شام سمیت خطے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 28 مئی 2017 - 16:03
آج دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا دن منایا جا رہا ہے آج دنیا بھر میں خاموش اور مہلک قاتل تمباکو نوشی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔ 31 مئی 2017 - 10:30
پاکستان ریاض میں ہونے والے آئندہ وزرائے دفاع کے اجلاس میں حتمی تجاویز پیش کرے گا پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، ایران اور سعودیہ عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرےگا، فوجی اتحاد اگر ایران کیخلاف ہوا تو ریاض کے ساتھ کئی دہائیوں سے جاری قریبی تعلقات کے باوجود پاکستان اس فوجی اتحاد سے علیحدہ ہو جائے گا۔ 31 مئی 2017 - 13:03
جی سیون گروپ کا بیان؛ شام میں دہشتگردی سے مقابلہ سیاسی راہ حل کے بغیر ناممکن جی سیون گروپ نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشتگردی سے مقابلہ سیاسی راہ حل کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ 28 مئی 2017 - 11:14
بریکنگ نیوز: دمشق ہائی وے پر بس میں دھماکہ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے دمشق سے السویداء جانے والی ہائی وے پر ایک بس میں 5 دستی بموں کے پھٹنے کی خبر دی ہے۔ 07 مئی 2017 - 11:32
امریکہ نے واضح کردیا؛ ٹرمپ کے سعودی دورے کا مقصد ایران کیخلاف اتحاد قائم کرنا ہے امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ دورے کا مقصد ایران کیخلاف اتحاد تشکیل دینا ہے۔ 15 مئی 2017 - 18:23
القابون سے دہشت گردوں کے انخلاء کا عمل جاری/ ایک داعشی نے اپنے 20 ساتھیوں کی جان لے لی شامی فوج کے ذرائع نے حلب کے مضافاتی علاقے القابون میں فوج کی نمایاں کامیابی اور داعش کی شکست فاش کے بعد اس علاقے سے دہشت گردوں کے انخلاء کی خبر دی ہے۔ 15 مئی 2017 - 16:48
امریکہ: اسرائیل کو سعودی عرب کے امریکی اسلحہ خریدنے پر کوئی اعتراض نہیں امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ریاض کو ہتھیار فروخت کرنے پر اسرائیل کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ 16 مئی 2017 - 08:46
المونیٹر: امریکہ کا ایران پر عائد پابندیوں پر چهوٹ کو توسیع دینے کا امکان ٹرمپ حکومت ایٹمی معاہدے کے تحت ایران پر عائد پابندیوں کو 120 روز کی چهوٹ دے گی۔ 16 مئی 2017 - 11:25
عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس / دوطرفہ دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ پاکستان میں زیر حراست اور فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے کلبھوشن یادو کے معاملے پر بھارت کی طرف سے عالمی عدالت انصاف میں دائر درخواست کی سماعت پیر کو ہوئی کس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ 16 مئی 2017 - 09:41
شمالی کوریا پر سائبر حملے کرنے کا الزام برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کا بدنام زمانہ لزارس گروپ حالیہ سائبر حملوں میں ملوث ہے۔ 16 مئی 2017 - 10:13
اسٹریٹیجک علاقہ "القابون" آزادی کے بعد/ وہ کبوتر جو شامی پرچم کو فضا میں لہراتے اڑتے ہیں دمشق کے مضافاتی علاقے القابون کی آزادی ایک تاریخی کامیابی ہے جسے شامی فوج نے آل سعود، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کو شکست فاش دیکر حاصل کی ہے۔ 16 مئی 2017 - 12:06
افغان پارلیمنٹ میں نسل پرستی کی چنگاری بھڑک اٹھی/ حکمتیار پشتونوں کی مدد کریں گے؟ کابل میں حکمتیار کی آمد سے اس ملک کی پارلیمنٹ میں قومی کشیدگیاں ابھر کر سامنے آ گئی ہیں پکتیا کے نمائندے نے حکمتیار سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پشتونوں کو ان کا حق نہیں ملا ہے۔ 15 مئی 2017 - 13:27
پاکستان اور چین کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدے طے پا گئے وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گوادر ماسٹر پلان سمیت اربوں ڈالر کے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ 15 مئی 2017 - 19:18
کراچی: ایم ڈبلیو ایم کی استحکام پاکستان و امام مہدی علیہ السلام کانفرنس کی تشہیری و رابطہ مہم جاری ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ کانفرنس امریکا و عرب بادشاہتوں کی پاکستان میں مداخلت کیخلاف سنگ میل ثابت ہوگی. 06 مئی 2017 - 22:24
اسرائیلی جعلی ریاست کے قیام کے خلاف پاکستان بھر میں یوم نکبہ مہم کا آغاز فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے فلسطینیوں کے 69ویں یوم نکبہ کی مناسبت سے ہفتہ بھر کی مہم کا اعلان کیا ہے۔ 07 مئی 2017 - 08:32
ترک اور امریکی عسکری حکام کی عراق اور شام کے بارے میں اہم گفتگو ترکی اور امریکہ کے چیفس آف جوائنٹ سٹاف نے ملاقات کے دوران عراق اور شام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ 07 مئی 2017 - 10:21