موصل میں 60 دہشت گرد ہلاک، 15 بکتربند گاڑیاں تباہ عراقی جنگی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائی میں 60 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ 14 فروری 2017 - 13:59
بحرین میں انقلاب کی چھٹی سالگرہ، وسیع پیمانے پر مظاہروں اور جھڑپوں کا آغاز + تصاویر بحرین میں انقلاب کی سالگرہ کے موقعے پر عوام نے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا آغاز کیا ہے جنہیں کچلنے کے لئے آل خلیفہ حکومت طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔ 14 فروری 2017 - 12:57
نیوزی لینڈ میں حجاب پہنی مسلم خاتون سے بدسلوکی / شراب اچھال دی حجاب پہنی ایک مسلمان خاتون پر مقامی عورت نے حملہ کیا، اس پر شراب پھینک کر واپس چلے جانے کی دھمکی دی۔ 14 فروری 2017 - 16:01
کیا پاکستانی میڈیا اندھا اور بہرا ہو چکا ہے؟؟؟ کورنگی میں ایک جانور کی موت پر واویلا مچانے والا پاکستانی میڈیا لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کی اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس سمیت اب پریس کلب کراچی کے سامنے احتجاج پر خاموش کیوں ہے؟ 13 فروری 2017 - 16:59
ایران کے خلاف سعودی حکام کی ہرزہ سرائی جاری سعودی عرب کے وزیردفاع کے مشیر نے ایک بار پھر اسلامی جمہوری ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔ 04 فروری 2017 - 16:39
سعودی فوج الفریضہ کیمپ دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام آل سعود کی اتحادی افواج، یمنی سرکاری فوج سے الفریضہ کیمپ دوبارہ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ 05 فروری 2017 - 09:24
"موصل آزادی آپریشن" کے آخری مرحلے کی تیاری عراقی وفاقی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز موصل آزادی آپریشن کے آخری مرحلے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ 05 فروری 2017 - 16:05
عراق؛ داعش نے 17 خواتین کو اغوا کرلیا عراق کے صوبے کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش نے 17 خواتین کو اغوا کرلیا ہے۔ 05 فروری 2017 - 10:49
داعش کا نمازیوں پر ٹیکس تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے موصل کے مغربی علاقوں میں رہنے والے لوگوں سے نماز جماعت کے پیسے وصول کرنے شروع کردیئے ہیں۔ 05 فروری 2017 - 15:21
عین الفیجہ اور دمشق کے آزاد شدہ چشموں سے تسنیم نیوز کی خصوصی تصاویر شامی مسلح افواج نے 9دن پہلے عین الفیجہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کراکے دمشق کے شہریوں کو پانی کی سہولت فراہم کی تھی۔ 05 فروری 2017 - 17:17
جرمنی میں متعدد دہشت گرد گرفتار جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ برلن اور صوبہ ہسن میں دہشت گردی کے شبہے میں کئی افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ 01 فروری 2017 - 16:13
ایک طرف 7 مسلمان ممالک پر پابندی، دوسری طرف ایک عرب ملک کے شاہ کی میزبانی جہاں ٹرمپ انتظامیہ نے 7 مسلم ممالک پر امریکہ داخلے پر پابندی عائد کی ہے وہیں اردن کے شاہ عبداللہ اپنے دورہ امریکہ کے دوران ملاقاتوں اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 01 فروری 2017 - 17:47
تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرادی/ امریکی سفیر کو طلب کیا جائے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلمان ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع کرا دی ہے جسے دیگر جماعتوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔ 01 فروری 2017 - 16:57
سعودی عرب نے ٹرمپ کی 7 ملکوں پر سفری پابندی کی حمایت کر دی جہاں پورے عالم اسلام کو ٹرمپ پالیسیوں پر تحفظات ہیں وہاں سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات ملکوں پر لگائی گئی سفری پابندیوں کی حمایت کردی ہے۔ 01 فروری 2017 - 17:29
مقبوضہ کمشیر میں آج یوم مزاحمت منایا جارہا ہے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لوگوں نے بھارتی ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیساتھ ساتھ گریز روڑ پر دھرنا دیا۔ 03 فروری 2017 - 12:36
کراچی سے ایک اور شیعہ رہنما عارف جعفری اغواء کراچی سے ایک او ر شیعہ رہنماء عارف جعفری کو اغواء کرلیا گیا جس کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کہاں ہیں اور انہیں کس نے گرفتار یا اغواء کیا ہے۔ 03 فروری 2017 - 13:30
جیزان میں 6 سعودی بکتربند گاڑیاں تباہ، متعدد فوجی ہلاک جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج نے کارروائی کرکے 6 سعودی بکتربند گاڑیوں کو تباہ اور متعدد سعودی اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ 04 فروری 2017 - 12:26
اسرائیل خطے کو فرقہ وارانہ جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے، مسجد الاقصی کے خطیب مسجدالاقصی کے خطیب اسماعیل نواهضه نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل خطےکے ممالک کو فرقہ وارانہ جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے۔ 04 فروری 2017 - 14:37
کشمیریوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹنے والے, بچھڑے کا کٹا سر برداشت نہ کر سکے مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے انسانوں پر ظلم کی انتہا کرنے والے ہندو، گجرات میں بچھڑے کا کٹا سر دیکھ کر آپے سے باہر ہو گئے جس کی وجہ سے شہر بھر میں فسادات پھوٹ پڑے۔ 01 فروری 2017 - 16:41
مسلمان ہماری اقدار کا احترام کریں ورنہ ملک چھوڑ دیں، مارک رٹے ہالینڈ کے وزیراعظم مارک رٹے نے ملک میں آباد مسلمانوں کو تنبیہ کی ہے کہ ہالینڈ کی اقدار کا احترام کریں ورنہ ملک چھوڑ دیں۔ 25 جنوری 2017 - 11:28