منتخب خبریں: اسلامی بیداری
سعودی عرب نے امت مسلمہ کی بجائے یہود و نصاریٰ کا ساتھ دیا/ پاکستانی حکمران یہود و نصارایٰ کا ساتھ نہ دیں + ویڈیو

سعودی عرب نے امت مسلمہ کی بجائے یہود و نصاریٰ کا ساتھ دیا/ پاکستانی حکمران یہود و نصارایٰ کا ساتھ نہ دیں + ویڈیو

جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما نے امام کعبہ کے پاکستان دورے کو ایک مخصوص طبقے کی نمائندگی قرار دیا اور کہا کہ پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ شام پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے شامی حکومت اور امت مسلمہ کا ساتھ دیں نہ کہ یہود و نصاریٰ کی اتحادی افواج کا حصہ بنے۔

شام پر امریکی جارحیت؛ دہشت گردوں کے پشتیبان کھل کر سامنے آگئے/ اقوام عالم کے موقف

شام پر امریکی جارحیت؛ دہشت گردوں کے پشتیبان کھل کر سامنے آگئے/ اقوام عالم کے موقف

الشعیرات ایئربیس پر امریکی حملے کے فوری بعد سب سے پہلے اسرائیل اور سعودی عرب نے اس کی حمایت کی جس سے یہ ظاہر ہوگیا ہے کہ یہ دونوں ممالک دنیائے اسلام کے خلاف تمام ترسازشوں کا حصہ ہیں اور انہی کی مد د سے ہر سو تباہی و بربادی ہورہی ہے۔

پاکستان میں جنگل کا دستور؛ جو طاقتور ہے اسکو چھیڑو مت اور جو کمزور ہے اس کو پیس ڈالو

پاکستان میں جنگل کا دستور؛ جو طاقتور ہے اسکو چھیڑو مت اور جو کمزور ہے اس کو پیس ڈالو

پاکستان میں شیعہ ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، صحافی، عزاداران اور زائرین الغرض تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے زیادہ تعداد میں افراد شہید اور اغواء کئے گئے اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

بشار اسد: کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے ڈرامے کا مقصد شام پر امریکی حملے کا جواز پیدا کرنا تھا

بشار اسد: کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کے ڈرامے کا مقصد شام پر امریکی حملے کا جواز پیدا کرنا تھا

شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ کیے جانے کی اطلاعات بے بنیاد اور 100 فیصد جھوٹ پر مبنی ہیں، جن کا مقصد ملک کی فورسز پر امریکی فضائی حملے کا جواز پیدا کرنا تھا۔

امریکی ایماء پر بننے والے سعودی اتحاد کے نتائج افغان جنگ سے بدتر ہونگے

امریکی ایماء پر بننے والے سعودی اتحاد کے نتائج افغان جنگ سے بدتر ہونگے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے قومی مرکز خواجگان میں کارکنان و عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی وسطیٰ کے پراکسی وار کا حصہ بننے سے قبل سو بار سوچا جائے کہ ہم ابھی تک افغان جنگ کی قیمت چکا رہے ہیں۔

آل سعود اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں/ پاکستان کو سعودی اتحاد سے دور رہنا چاہئے

آل سعود اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں/ پاکستان کو سعودی اتحاد سے دور رہنا چاہئے

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی سربراہی کو پاکستان کی سالمیت کے لئے سخت نقصان دہ قرار دیا اور کہا: یہ فیصلہ پاکستانی عوام کو تقسیم در تقسیم کا شکار کرے گا جو یہاں دہشت گرد طاقتوں کی حوصلہ افزائی کا سبب بھی ہوگا اور چونکہ آل سعود اسرائیل کیساتھ کھڑے ہیں اس لئے پاکستان کو اس فیصلے سے علیحدگی اختیار کرنی چاہیے۔

آل سعود و آل یہود کی ایک زبان؛ شام پر امریکی حملہ درست اور دلیرانہ ہے

آل سعود و آل یہود کی ایک زبان؛ شام پر امریکی حملہ درست اور دلیرانہ ہے

سعودی حکام کا ہمیشہ کی طرح استعمار کی حمایت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شام کے خلاف امریکی حملوں کی حمایت کرتے ہیں جبکہ بعض خام خیال مسلمان آل سعود کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل کی آشکار حمایت کے باوجود سعودی عرب کی تقلید کررہے ہیں جو امت مسلمہ کیخلاف اسرائیلی ایجنڈے کی تکمیل ہے۔

امام کعبہ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں/ آل سعود اور آل خلیفہ کا گھناؤنا کردار اقوام عالم پر واضح ہوچکا ہے

امام کعبہ کے بیانات کی کوئی حیثیت نہیں/ آل سعود اور آل خلیفہ کا گھناؤنا کردار اقوام عالم پر واضح ہوچکا ہے

پاکستان میں اہل سنت کے معروف عالم دین نے اس بیان کیساتھ کہ آل سعود اور آل خلیفہ کا گھناؤنا کردار اقوام عالم پر واضح ہوچکا ہے، کہا کہ وہ اپنے علاوہ کسی کو مسلمان تصور کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں جبکہ امام کعبہ کے بیانات کی تو کوئی حیثیت ہی نہیں۔

مذہب حقہ کو مسخ کر کے پیش کرنے کی سازش کے خلاف 12 رکنی کمیٹی کی تشکیل

مذہب حقہ کو مسخ کر کے پیش کرنے کی سازش کے خلاف 12 رکنی کمیٹی کی تشکیل

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور علامہ شیخ محسن نجفی کی نگرانی میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جوعقائد کو مسخ کرکے پیش کرنے کی قبیح سازشوں روکنے کے لئے اقدامات تجویز کرے گی۔

ثقافتی یلغار کے ہتھیار سے ہماری روایات کو مسخ کیا جا رہا ہے، علامہ راجہ ناصر

ثقافتی یلغار کے ہتھیار سے ہماری روایات کو مسخ کیا جا رہا ہے، علامہ راجہ ناصر

خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی یوم ولادت کی مناسبت سے یوم خواتین و روز مادر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی سیرت و عظمت پر روشنی ڈالی۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری