منتخب خبریں: اسلامی بیداری
بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی، شیعہ علما کونسل

بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی، شیعہ علما کونسل

شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر نے اس بیان کے ساتھ کہ مسلمانوں کے مسائل پر اقوام متحدہ کی پالیسی منافقانہ ہے، کہا کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔

پاراچناریوں کا اسلحہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہے/ مطالبات پورے کئے جائیں، اسلحہ جمع کرادینگے

پاراچناریوں کا اسلحہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہے/ مطالبات پورے کئے جائیں، اسلحہ جمع کرادینگے

پاراچنار کے معروف سیاسی و سماجی کارکن محمد حسین نے تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی کہ پاراچنار کے عوام کا اسلحہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہے تاہم ہمارے مطالبات پورے ہونے کی صورت میں اسلحہ جمع کرادیا جائیگا۔

پاراچنار پھر لہولہو؛ دہشت گردوں تک حکومت کا ہاتھ نہ پہنچنے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

پاراچنار پھر لہولہو؛ دہشت گردوں تک حکومت کا ہاتھ نہ پہنچنے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

پاکستانی کالم نگار نے اس بیان کیساتھ کہ اگر حکومت صحیح طریقے سے دلچسپی لے، تو دہشتگردوں تک نہ پہنچنے کی کوئی وجہ ہی نہیں رہتی، کہا کہ ماضی بعید سے قطع نظر ماضی قریب پر سطحی روشنی ڈالتے ہیں کہ پاراچنار میں کب کونسا دھماکہ ہوا، کتنا نقصان ہوا اور اس حوالے سے سرکار نے کیا کیا؟

پاراچنار دھماکہ فرقہ واریت کا شاخسانہ ہے، دہشت گردوں کا سر کچلنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں

پاراچنار دھماکہ فرقہ واریت کا شاخسانہ ہے، دہشت گردوں کا سر کچلنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں

جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی رہنما مفتی محمد حیات القادری نے کہا ہے کہ پاراچنار دھماکہ فرقہ واریت کا شاخسانہ ہے۔ دہشت گردوں کا سر کچلنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو پارا چنار کا سانحہ نہ ہوتا/ اہلسنّت رہنماؤں کا شہدا کے لواحقین سے تعزیت

نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو پارا چنار کا سانحہ نہ ہوتا/ اہلسنّت رہنماؤں کا شہدا کے لواحقین سے تعزیت

اہلسنّت رہنماؤں نے وزیر داخلہ سے اس مطالبے ساتھ کہ کالعدم فرقہ پرست تنظیموں کے بارے میں نرم گوشہ ختم کریں تاکید کی کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو پاراچنار کا سانحہ نہ ہوتا۔

ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے سابق ایرانی صدر کی خدمات کو حراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ سابق آرمی چیف کی سعودی اتحاد کی سربراہی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت رہنا قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری