منتخب خبریں: اسلامی بیداری
پاک ایران مضبوط تعلقات مشترکہ دشمن کے لئے اہم پیغام/ قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا

پاک ایران مضبوط تعلقات مشترکہ دشمن کے لئے اہم پیغام/ قم میں حقیقی اسلام کا درس دیا جاتا ہے نہ کہ داعشی یا طالبانی اسلام کا

پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات مشترکہ دشمن کےلئے نہایت اہم پیغام ہے جبکہ ہمیں خوشی ہے کہ دنیا بھر سے آنے والے طلاب کو قم میں حقیقی اسلام کی تعلیم دی جارہی ہے نہ داعشی اور طالبانی اسلام کی۔

پاکستان کی تہران اور ریاض کی بہتری کیلئے کوششیں جاری

پاکستان کی تہران اور ریاض کی بہتری کیلئے کوششیں جاری

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی سعودی اتحاد میں شامل نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ تہران مشرق وسطیٰ میں بعض گروہوں کو دہشتگرد مانتا ہے جبکہ آل سعود انہیں دہشتگرد قرار نہیں دیتا اور دوسری جانب ریاض انصاراللہ یمن اور حزب اللہ جیسی تنظیموں کو دہشتگرد مانتا ہے جنہیں ایران ان کی ملکی سالمیت کیلئے مزاحمتی گروہ قرار دے رہا ہے۔

پاکستان میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام جاری، کراچی میں ایک اور ڈاکٹر قتل

پاکستان میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام جاری، کراچی میں ایک اور ڈاکٹر قتل

گزشتہ روز تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈاکٹر ذوالفقار مرتضی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ کراچی کے کھارادر علاقے میں حاجی ہارون کالج کے نزدیک ہوا۔

سعودی عرب، ایران سے صلح کرنے کیلئے ثالثی کی تلاش میں/ یمن جنگ میں ریاض کی حتمی شکست اور اندرونی خلفشار کے خدشات

سعودی عرب، ایران سے صلح کرنے کیلئے ثالثی کی تلاش میں/ یمن جنگ میں ریاض کی حتمی شکست اور اندرونی خلفشار کے خدشات

یمن کی طویل المدت جنگ کے دوران سعودی عرب کی ایک کے بعد دوسری ناکامی سے معلوم ہوتا ہے کہ ریاض نا صرف اس صورتحال سے نجات پانے کیلئے جنگ سے فرار کرنے کی کوشش کررہا ہے بلکہ ایران کے ساتھ صلح کرنے کی خاطر ثالث کی تلاش میں بھی ہے۔

افغان روس جنگ میں ضیاء کی غلط پالیسی کا خمیازہ آج تک پورا ملک بھگت رہا ہے + وڈیو

افغان روس جنگ میں ضیاء کی غلط پالیسی کا خمیازہ آج تک پورا ملک بھگت رہا ہے + وڈیو

سیکڑٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان اور روس کے درمیان لڑی جانے والی لڑائی کے نتیجے میں بھڑکنے والی آگ ضیا الحق کے غیر مدبرانہ فیصلوں کے باعث ہماری ارض پاک پر منتقل ہو گئی جس کاخمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں۔

ڈی آئی خان؛ کوٹلی امام حسین علیہ السلام کی اراضی پر مارکیٹ تعمیر کرنے کی خلاف احتجاج

ڈی آئی خان؛ کوٹلی امام حسین علیہ السلام کی اراضی پر مارکیٹ تعمیر کرنے کی خلاف احتجاج

کوٹلی امام حسینؑ کی اراضی پر محکمہ اوقاف کی جانب سے مارکیٹ تعمیر کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور کوٹلی امام حسینؑ کمیٹی کا نماز جمعہ کے بعد شدید احتجاج کیا اور مین روڈ کے قریب احتجاجاً احتجاجی کیمپ لگا دیا۔

سعودیہ کے ساتھ اتحاد کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ پہلے سے ہی موجود ہے + ویڈیو

سعودیہ کے ساتھ اتحاد کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ پہلے سے ہی موجود ہے + ویڈیو

نیتن یاہو نے ایک انٹریو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، اردن اور مصر کے ساتھ اتحاد موجود ہے اور جب رپورٹر نے سوال کیا کہ کیا ایسے رپورٹس ہیں کہ اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان خفیہ معلومات کا تبادلہ ہوتا ہے، تو ان کا کہنا تھاکہ۔۔۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری